آلو کی مدد سے موبائل فون چارج کریں ۔۔ بجلی کے بغیر موبائل فون چارج کرنے کے 4 آسان طریقے، جو آپ کی مدد کر سکتے ہیں

 
پاکستان میں ان دنوں بجلی کا بریک ڈاؤن کافی چرچہ میں ہے، جہاں یہ مشکل سب کو پریشان کر رہی ہے، وہیں موبائل فون صارفین بھی بیٹری ختم ہونے کے خوف میں ہیں۔
 
لیکن آج آپ کو ایک ایسے ہی چند طریقے کار سے متعلق بتائیں گے جو کہ آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔
 
موبائل فون صارفین ایک طریقہ کار تو یہ بھی اپنا سکتے ہیں کہ لیپ ٹاپ کے ذریعے اپنا موبائل فون چارج کر سکیں، ڈیٹا کیبل کی مدد سے فون کچھ حد تک چارج تو ہو سکتا ہے، مگر اس طرح لیپ ٹاپ کی چارجنگ بھی ختم ہو سکتی ہے۔
 
 
جبکہ دوسرا طریقہ کار آسان ہے، اس کے لیے ضروری یہ ہے کہ آپ کے پاس پاور بینک ضروری ہونا چاہیے، کیونکہ پاور بینک مشکل وقت میں آپ ک سہارا بن سکتا ہے۔
 
اسی طرح اگر آپ کو یہ ایشو ہو کہ پاور بینک بھی چارج نہیں ہے تو رک جایئے جناب، آج کل سولر پاور بینک بھی دستیاب ہیں، جو کہ سورج کی روشنی سے بھی چارج ہو سکتے ہیں۔
 
سورج کی روشنی کی مدد سے چارجنگ کا یہ طریقہ کار اس لیے بھی فائدہ مند ہے کیونکہ اس کے لیے بجلی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
 
 
ایک اور دلچسپ طریقہ یہ بھی ہے کہ صارف آلو کے ذریعے موبائل فون چارج کر لے۔ موبائل فون کے چارجر کو آلو کے اندر کچھ اس طرح لگائیں کہ ایڈاپٹر کی دونوں پن آلو میں داخل ہو جائیں۔
 
اس کے بعد موبائل فون میں بھی نوٹیفیکشن آئے گا، جس میں یہ باقاعدہ دکھائی دے گا کہ آپ کا موبائل فون چارج ہو رہا ہے۔

گیجٹ

احساس پروگرام 8171 کے ذرائع سے پیسے چیک کرنے کا طریقہ

بجلی کا بل چیک کرنے کا آسان طریقہ

ویوو نے شاندار ڈیزائن، 80W FlashCharge اور جدید ٹیکنالوجی کا حاملY200 سمارٹ فون پاکستان میں متعارف کروا دیا

ریئل می نے لانچ کردیا انڈسٹری کا بہترین واٹر پروف اسمارٹ فون، ریئل می C75

مزید گیجٹ...