لوگ مجھ سے جل رہے ہیں.. ایمن خان جیسی دکھنے والی مونا لیزا غصے سے پھٹ پڑیں


"میں نے نہیں کہا کہ میں ایمن جیسی لگتی ہوں. عوام خود ہی پاگل ہوئی ہے. خود ہی جیلس ہو کر برے کمنٹس کر رہے ہیں میری ویڈیوز پر اور تصاویر پر." یہ کہنا ہے مونا لیزا کا جن کی گزشتہ دنوں ایک تقریب میں ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی. صارفین کا کہنا ہے کہ مونا لیزا کی شکل ہو بہو اداکارہ ایمن خان سے ملتی ہے. View this post on Instagram A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial) البتہ مونا لیزا خود اس ساری صورتحال سے کچھ زیادہ خوش نہیں محسوس ہورہیں. مختلف پیجز پر مونا کی اسٹوری کا ایک اسکرین شاٹ تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں وہ سوشل میڈیا صارفین پر کافی غصہ ہیں. مونا کا کہنا ہے کہ "بھائی سائیڈ رہو میرے اکاؤنٹ سے. میرا اکاؤنٹ گندا مت کرو. ڈی ایم میں لوگوں نے میرا جینا حرام کردیا ہے"

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

اداکارہ ریشم کی کھانا بنانے کی ویڈیو سے محکمہ ایکسائز کیوں متحرک ہوا؟

فلم ’شرابی‘ کے 40 سال، جس میں امیتابھ بچن کے ہاتھ کی چوٹ مشہور سٹائل بن گئی

وہ انڈین فلم جو پانچ لاکھ کسانوں نے مل کر اپنے خرچے پر بنائی

فلم مسٹر اینڈ مسز ماہی کے گانے ’دیکھا تینوں‘ نے یوٹیوب پر دھوم مچا دی

کوئٹہ میں پاکستان لٹریری فیسٹیول، ماہرہ خان کی طرف اشیا اُچھال دی گئیں

دوسری شادی کے بعد 2 بیٹیاں اور ہوئیں۔۔ شگفتہ اعجاز کی شادی اور شوہر سے متعلق دلچسپ انکشافات

’سلمان خان خود معافی مانگیں،‘ بشنوئی کمیونٹی کی شرط

رنبیر کپور کے ساتھ موجود یہ دوسرا معروف اداکار کون ہے؟ اسکول کے زمانے کی تصویر وائرل

شعیب اختر نے سونالی بیندرے کو دھمکی دی تھی؟

’شادی نہیں کی تو اغوا کر لوں گا‘، شعیب اختر نے سونالی بیندرے کو دھمکی دی تھی؟

سعودی فلم کمیشن اب سنیما سیکٹر کو بھی ریگولیٹ کرے گی

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ، لارنس بشنوئی گینگ کا ایک اور رکن گرفتار

عالیہ بھٹ کون سی ملکی اور غیرملکی شخصیات سے متاثر ہیں؟

لاہور کی ہیرا منڈی جہاں طوائفوں کے مکان اب ریستوران بن چکے ہیں

سنجے لیلا بھنسالی کی سیریز میں دکھائی جانے والی لاہور کی ہیرا منڈی، جہاں طوائفوں کے مکان اب ریستوران میں بدل چکے ہیں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی