ہالی وڈ میں فلم کرنے کی پیش کش ٹھکرا دی: کترینہ کیف کا انکشاف


بالی وڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ انہیں ہالی وڈ کی فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی لیکن انہوں نے اپنے ’حالات‘ کی وجہ سے منع کر دیا۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق امریکی میگزین ’ویرائٹی‘ کو ایک انٹرویو میں خوبرو اداکارہ نے بتایا کہ ’انہیں مغرب (ہالی وڈ) سے پیش کش ہوئی تھی لیکن انہوں نے انکار کر دیا۔‘انہوں نے کہا کہ ’مجھے یقین ہے کہ یہ (ہالی وڈ میں کام کرنا) ہو گا، اور میرے خیال میں یہ میری زندگی کے باب میں ایک نیا اضافہ ہو گا۔‘کترینہ کیف نے اپنی فلموں کے انتخاب کے حوالے سے کہا کہ ’میں ہمیشہ شائقین کو ترجیح دیتی ہوں اور میں نے اپنے پورے کیریئر میں اپنی مرضی سے کام کرنے کی کوشش کی ہے۔‘’اب مجھے لگتا ہے کہ یہ توازن تلاش کرنے کے حوالے سے ہے، مجھے لگتا ہے کہ کون سی کہانی شائقین سے جڑے گی؟ اور میں اس وقت ذاتی طور پر اور بطور اداکارہ کس سے جڑی ہوں؟ کیا مجھے ترقی دے گا؟ کیا مجھے اطیمنان دے گا؟ یہ بالکل وہی ہے جو میں ابھی کرنا چاہتی ہوں۔‘کترینہ کی حال میں مشہور اداکار وجے سیتھوپتی کے ساتھ فلم ’میری کرسمس‘ ریلیز ہوئی تھی جسے کافی سراہا گیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

اداکارہ ریشم کی کھانا بنانے کی ویڈیو سے محکمہ ایکسائز کیوں متحرک ہوا؟

فلم ’شرابی‘ کے 40 سال، جس میں امیتابھ بچن کے ہاتھ کی چوٹ مشہور سٹائل بن گئی

وہ انڈین فلم جو پانچ لاکھ کسانوں نے مل کر اپنے خرچے پر بنائی

فلم مسٹر اینڈ مسز ماہی کے گانے ’دیکھا تینوں‘ نے یوٹیوب پر دھوم مچا دی

کوئٹہ میں پاکستان لٹریری فیسٹیول، ماہرہ خان کی طرف اشیا اُچھال دی گئیں

دوسری شادی کے بعد 2 بیٹیاں اور ہوئیں۔۔ شگفتہ اعجاز کی شادی اور شوہر سے متعلق دلچسپ انکشافات

’سلمان خان خود معافی مانگیں،‘ بشنوئی کمیونٹی کی شرط

رنبیر کپور کے ساتھ موجود یہ دوسرا معروف اداکار کون ہے؟ اسکول کے زمانے کی تصویر وائرل

شعیب اختر نے سونالی بیندرے کو دھمکی دی تھی؟

’شادی نہیں کی تو اغوا کر لوں گا‘، شعیب اختر نے سونالی بیندرے کو دھمکی دی تھی؟

سعودی فلم کمیشن اب سنیما سیکٹر کو بھی ریگولیٹ کرے گی

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ، لارنس بشنوئی گینگ کا ایک اور رکن گرفتار

عالیہ بھٹ کون سی ملکی اور غیرملکی شخصیات سے متاثر ہیں؟

لاہور کی ہیرا منڈی جہاں طوائفوں کے مکان اب ریستوران بن چکے ہیں

سنجے لیلا بھنسالی کی سیریز میں دکھائی جانے والی لاہور کی ہیرا منڈی، جہاں طوائفوں کے مکان اب ریستوران میں بدل چکے ہیں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی