گھر پر بچے پالتا تھا اور.. 12 برس فلموں سے دور رہنے والے فردین خان پر کیا گزری؟ بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئے


"میں نے آخری فلم 2013 میں کی تھی پھر ایسا لگا جیسے کام سے کچھ وقفہ لینا چاہیے. بیٹی کی پیدائش ہوئی اور 2،3 برس کا وقفہ 8 سال کا ہوگیا. اس کے بعد لڑکا پیدا ہوا اور یوں 12 سال گزر گئے" یہ کہنا ہے بالی وڈ اداکار فردین خان کا جن کا شمار ایک دور میں صف اول کے اداکاروں میں کیا جاتا تھا. البتہ فلمی خاندان سے ہونے کے باوجود فردین خان شوبز سے بالکل علیحدہ ہوگئے اور حال ہی میں ان کی واپسی سنجے لیلیٰ بھنسالی کی فلم "ہیرامنڈی" سے ہوئی ہے. حالیہ انٹرویو میں فردین خان کا کہنا ہے کہ انھیں اداکاری سے لمبا وقفہ اس لئے لینا پڑا کیونکہ وہ فل ٹائم ڈیڈ تھے یعنی اپنے بچوں کی نگہداشت کررہے تھے. انھوں نے بچوں کے لئے جو بھی کیا انھیں اس پر فخر ہے لیکن وہ اپنے کام کو بہت یاد کرتے تھے. واضح رہے کہ شوبز سے دوری کے عرصے میں فردین خان کا وزن بھی بڑھ گیا تھا اس کے علاوہ ان کے جڑواں بچوں کی اموات اور بیوی سے علیحدگی کی خبریں بھی وائرل ہوئیں البتہ اداکار کے مطابق اب ان کی زندگی میں ٹہراؤ آچکا ہے اور وہ اپنا وزن کم کرنے میں بھی کامیاب ہوچکے ہیں.

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

اداکارہ ریشم کی کھانا بنانے کی ویڈیو سے محکمہ ایکسائز کیوں متحرک ہوا؟

فلم ’شرابی‘ کے 40 سال، جس میں امیتابھ بچن کے ہاتھ کی چوٹ مشہور سٹائل بن گئی

وہ انڈین فلم جو پانچ لاکھ کسانوں نے مل کر اپنے خرچے پر بنائی

فلم مسٹر اینڈ مسز ماہی کے گانے ’دیکھا تینوں‘ نے یوٹیوب پر دھوم مچا دی

کوئٹہ میں پاکستان لٹریری فیسٹیول، ماہرہ خان کی طرف اشیا اُچھال دی گئیں

دوسری شادی کے بعد 2 بیٹیاں اور ہوئیں۔۔ شگفتہ اعجاز کی شادی اور شوہر سے متعلق دلچسپ انکشافات

’سلمان خان خود معافی مانگیں،‘ بشنوئی کمیونٹی کی شرط

رنبیر کپور کے ساتھ موجود یہ دوسرا معروف اداکار کون ہے؟ اسکول کے زمانے کی تصویر وائرل

شعیب اختر نے سونالی بیندرے کو دھمکی دی تھی؟

’شادی نہیں کی تو اغوا کر لوں گا‘، شعیب اختر نے سونالی بیندرے کو دھمکی دی تھی؟

سعودی فلم کمیشن اب سنیما سیکٹر کو بھی ریگولیٹ کرے گی

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ، لارنس بشنوئی گینگ کا ایک اور رکن گرفتار

عالیہ بھٹ کون سی ملکی اور غیرملکی شخصیات سے متاثر ہیں؟

لاہور کی ہیرا منڈی جہاں طوائفوں کے مکان اب ریستوران بن چکے ہیں

سنجے لیلا بھنسالی کی سیریز میں دکھائی جانے والی لاہور کی ہیرا منڈی، جہاں طوائفوں کے مکان اب ریستوران میں بدل چکے ہیں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی