کیا شو میں مرحوم امان اللہ کو باتھ روم جانے سے منع کیا جاتا تھا؟ آفتاب احمد کا گردوں کی تکلیف سے انتقال کرجانے والے کامیڈین کے متعلق نیا انکشاف


"مرحوم امان للہ کو کسی بے وقوف نے غلط مشورہ دے دیا تھا کہ وہ بہت زیادہ پانی پیا کریں ورنہ ان کے گردے ناکارہ ہوجائیں گے. جس کے بعد وک ہر وقت اپنے ساتھ بڑی والی پانی کی بوتل رکھتے تھے اور بوتل ختم کرنے سے پہلے ہی دوسری بوتل منگوا لیتے تھے. وہ بار بار پانی پیتے تھے جس کی وجہ سے بار بار باتھ روم بھی جانا پڑتا تھا" یہ کہنا ہے آفتاب احمد کا جنھوں نے ایک نجی چینل میں انٹرویو دیتے ہوئے دوران شو مرحوم امان اللہ کو باتھ روم جانے سے روکنے کا الزام لگنے پر وضاحت پیش کی. آفتاب احمد نے اپنا موقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ حد سے زیادہ پانی پینا بھی گردوں کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے اور گردوں پر اضافی بوجھ پڑتا ہے. میں امان اللہ کو سمجھاتا تھا کہ وہ اتنا زیادہ پانی نہ پئیں لیکن کبھی انھیں باتھ روم جانے سے نہیں روکا. آفتاب احمد نے مزید کہا کہ "میں کون ہوتا ہوں امان اللہ کو واش روم سے جانے سے روکنے والا؟ زیادہ پانی پینے کی وجہ سے امان اللہ کا بار بار واش روم جانا بنتا تھا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

اداکارہ ریشم کی کھانا بنانے کی ویڈیو سے محکمہ ایکسائز کیوں متحرک ہوا؟

فلم ’شرابی‘ کے 40 سال، جس میں امیتابھ بچن کے ہاتھ کی چوٹ مشہور سٹائل بن گئی

شعیب ملک ہنی مون منا رہے ہیں تو آپ بھی دوسری شادی کرلیں.. نبیل ظفر کے بعد مداحوں نے بھی ثانیہ مرزا کو دوبارہ شادی کا مشورہ دے ڈالا

وہ انڈین فلم جو پانچ لاکھ کسانوں نے مل کر اپنے خرچے پر بنائی

فلم مسٹر اینڈ مسز ماہی کے گانے ’دیکھا تینوں‘ نے یوٹیوب پر دھوم مچا دی

کوئٹہ میں پاکستان لٹریری فیسٹیول، ماہرہ خان کی طرف اشیا اُچھال دی گئیں

دوسری شادی کے بعد 2 بیٹیاں اور ہوئیں۔۔ شگفتہ اعجاز کی شادی اور شوہر سے متعلق دلچسپ انکشافات

’سلمان خان خود معافی مانگیں،‘ بشنوئی کمیونٹی کی شرط

رنبیر کپور کے ساتھ موجود یہ دوسرا معروف اداکار کون ہے؟ اسکول کے زمانے کی تصویر وائرل

شعیب اختر نے سونالی بیندرے کو دھمکی دی تھی؟

’شادی نہیں کی تو اغوا کر لوں گا‘، شعیب اختر نے سونالی بیندرے کو دھمکی دی تھی؟

سعودی فلم کمیشن اب سنیما سیکٹر کو بھی ریگولیٹ کرے گی

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ، لارنس بشنوئی گینگ کا ایک اور رکن گرفتار

عالیہ بھٹ کون سی ملکی اور غیرملکی شخصیات سے متاثر ہیں؟

لاہور کی ہیرا منڈی جہاں طوائفوں کے مکان اب ریستوران بن چکے ہیں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی