پولیس کے 17 افسروں کو گریڈ 21 میں ترقی کی سفارشات منظور


اسلام آباد، چیئرمین ایف پی ایس سی کی زیر صدارت سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس، سینٹرل سلیکشن بورڈ اجلاس میں پولیس سروس کے 17 افسروں کی ترقی کی سفارش ہوئی ہے۔پولیس سروس کے 17 افسروں کو ایڈیشنل آئی جی کے عہدے پر گریڈ 21 میں ترقی کی سفارشات منظورکرلی گئیں ہیں۔ترقی پانے والوں میں وقار احمد چوہان، خرم شکور، سعد اختر، زعیم اقبال شیخ، شہزادہ سلطان، آزاد خان، فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر ) وسیم احمد خان، ذوالفقار لارق، شرجیل کریم کھرل، اقبال دارہ دائیو، محمد طاہر، عباس احسن، سید خرم علی، ہمایوں بشیر تارڑ، محمد جعفر، ڈاکٹر طارق چوہان اور شکیل احمد درانی شامل ہیں۔لاہور،ڈی آئی جی پولیس عمران کشور نے استعفیٰ دے دیاپولیس سروس کے 32 افسروں کی بھی گریڈ 20 میں ڈی آئی جی کے عہدے پرترقی کی سفارشات منظورکرلی گئیں ہیں۔ترقی پانے والوں میں فواد الدین، ریاض قریشی،محمد علی نیکوکارہ،عمران شوکت، فیصل بشیر میمن، جنید احمد، حسن اسد علوی،اعتزاز احمد گورایا،عصمت اللہ، ڈاکٹر فرخ علی،قاسم علی،آغا طاہر علاؤالدین، محمد ہارون جوئیہ، اسد سرفراز خان شامل ہیں۔کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء،نجیب الران بگوی،محمد عمر فاروق سلامت،صاحبزادہ بلال عمر، عامر عبداللہ نیازی،عرفان اللہ ،مصطفی حمید ملک،وزیر خان ناصر،برکت حسین ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔عمران شاہد، محمد قریش خان،سجاد خان اورگل ولی خان، شوکت علی کھاتیاں، شاد ابن مسیح، ڈاکٹر میاں سعید احمد، حسن مشتاق سکھیرا،عمر ریاض اور محمدعباس رضوی بھی 20 گریڈ میں ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

جنوبی وزیرستان ، مسجد میں دھماکا ، جے یو آئی رہنما سمیت متعدد افراد زخمی

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین 3 لاکھ ، 14 ہزار پر پہنچ گئی

شہریوں کیلئے روزگار کے مواقع، سندھ حکومت نے جاب پورٹل کا افتتاح کر دیا

پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار ملک بھر میں ٹرافی ٹور کروانے کا اعلان

وزیراعظم نے فٹبالر محمد ریاض کو امدادی چیک دیکر نوکری کا انتظام بھی کر دیا

ذوالفقار بھٹو جونیئر کی سیاست میں آنے کی تیاریاں، تصدیق کر دی

ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ پہلا میچ 16 مارچ کو کھیلیں گے

سپرنٹنڈنٹ جیل عمران خان سے ملاقات کرکے آئیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، ڈالر مہنگا ہو گیا

مسجد الحرام میں خواتین زائرین کو پہلی بار تحلل کی سہولت فراہم کر دی گئی

اجازت دی جائے تو تاجکستان پر قبضہ کر سکتے ہیں ، طالبان کمانڈر کا دعویٰ

جرمنی سے جدید ٹیکنالوجی کے حامل نئے پرنٹرز پاسپورٹ ہیڈ کوارٹرز پہنچ گئے

سائبر کرائمز میں خوفناک اضافہ ، 5 سال کے دوران 18 لاکھ خواتین نشانہ بن گئیں

سکیورٹی وجوہات ، کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس تیسرے روز بھی معطل

ہیری بروک پر آئی پی ایل کھیلنے کیلئے دو سال کی پابندی عائد

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی