ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افرادجاں بحق،2 بچے زخمی


ڈیرہ اسماعیل خان، شیروکہنہ میں بھائیوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کےعلاقے شیروکہنہ میں فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افرادجاں بحق، 2 بچے زخمی ہوگئے ہیں۔جنڈولہ چوکی پر حملے کی کوشش ناکام،خودکش بمبار سمیت10خوارج ہلا کپولیس نے بتایا کہ زخمی اورجاں بحق افراد کی لاشیں مفتی محمود اسپتال منتقل کردی گئی ہیں اورلاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کردی جائیں گی۔خیال رہے کہ کوئٹہ کے علاقے عیسیٰ نگری میں فائرنگ کے واقعے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے، فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

جنوبی وزیرستان ، مسجد میں دھماکا ، جے یو آئی رہنما سمیت متعدد افراد زخمی

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین 3 لاکھ ، 14 ہزار پر پہنچ گئی

شہریوں کیلئے روزگار کے مواقع، سندھ حکومت نے جاب پورٹل کا افتتاح کر دیا

پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار ملک بھر میں ٹرافی ٹور کروانے کا اعلان

وزیراعظم نے فٹبالر محمد ریاض کو امدادی چیک دیکر نوکری کا انتظام بھی کر دیا

ذوالفقار بھٹو جونیئر کی سیاست میں آنے کی تیاریاں، تصدیق کر دی

ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ پہلا میچ 16 مارچ کو کھیلیں گے

سپرنٹنڈنٹ جیل عمران خان سے ملاقات کرکے آئیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، ڈالر مہنگا ہو گیا

مسجد الحرام میں خواتین زائرین کو پہلی بار تحلل کی سہولت فراہم کر دی گئی

اجازت دی جائے تو تاجکستان پر قبضہ کر سکتے ہیں ، طالبان کمانڈر کا دعویٰ

جرمنی سے جدید ٹیکنالوجی کے حامل نئے پرنٹرز پاسپورٹ ہیڈ کوارٹرز پہنچ گئے

سائبر کرائمز میں خوفناک اضافہ ، 5 سال کے دوران 18 لاکھ خواتین نشانہ بن گئیں

سکیورٹی وجوہات ، کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس تیسرے روز بھی معطل

ہیری بروک پر آئی پی ایل کھیلنے کیلئے دو سال کی پابندی عائد

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی