پی ڈی ایم ابھی تک نہیں ٹوٹی ، سربراہ اپوزیشن ، باقی حکومت میں ہیں ، مولانا فضل الرحمن


جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں بننے والا اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ابھی تک نہیں ٹوٹا۔تونسہ میں جلسہ سے خطاب کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اِس وقت پی ڈی ایم کا سربراہ اپوزیشن میں اور بقایا حکومت میں ہیں۔ ہماری پسماندگی کا غلط استعمال ہو رہا ہے، جبر ظلم کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے۔عالم دین کے خلاف بندوق اٹھانا جہاد نہیں دہشتگردی ہے ، مولانا فضل الرحمنانہوں نے کہا کہ ڈیڑھ سال میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے60 ہزار فلسطینی شہید ہوئے، امریکا انسانی حقوق کا قاتل ہے اور اسرائیلی وزیراعظم جنگی جرائم کا مرتکب ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکا اوریورپ بھی حمایت کرنے پر برابر کے مجرم ہیں، مسلمان حکمران اگر خاموش ہیں وہ بھی جبر میں شریک ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

سوشل میڈیا صارفین وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ بیلاروس کو ’فیملی وزٹ‘ کیوں قرار دے رہے ہیں؟

’بجلی کا جھٹکا‘: کسی انسان یا چیز کو چُھونے پر کرنٹ لگنے کی سائنسی اور موسمی وجوہات

سوشل میڈیا صارفین شریف خاندان کے دورہ بیلاروس کو ’فیملی وزٹ‘ کیوں قرار دے رہے ہیں؟

’بجلی کا جھٹکا‘: کسی انسان یا چیز کو چُھونے پر کرنٹ کیوں لگتا ہے اور اس کا موسم سے کیا تعلق ہے؟

چین میں نصف صدی کی شدید ترین آندھی، 800 سے زائد پروازیں منسوخ ’50 کلو سے کم وزن والوں کو ہوا اڑا لے جا سکتی ہے‘

نور زمان کی انڈر 23 سکواش چیمپیئن شپ میں کامیابی، ’پوتے کو ورلڈ اولمپک کا ٹارگٹ دیا ہے‘ قمر زمان

ماہواری کے باعث آٹھویں جماعت کی طالبہ کو سیڑھیوں پر بیٹھ کر امتحان دینا پڑا

’آئن سٹائن بھی انسان تھے‘ تین چیزیں جنھیں سمجھنے میں عظیم سائنسدان سے بھی غلطی ہو گئی

سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر.. 1 تولہ سونا اب کتنے کا ہوگیا؟

اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

ایران کے متنازع ایٹمی پروگرام پر مذاکرات آج، ناکامی پر امریکہ کی فوجی کارروائی کی دھمکی

تربوز جس میں ویاگرا کے فوائد بھی شامل ہیں

نواب شیخ کے خوابوں کی تعبیر سڑکوں پر دوڑتا ’موبائل بیڈ‘ جسے پولیس نے ضبط کر لیا

’صاحب الحوت‘: حضرت یونس کے مچھلی میں پیٹ میں جانے، معافی ملنے اور زندہ لوٹ آنے کا واقعہ مختلف مذاہب میں

ایران کا جوہری پروگرام کیا ہے اور امریکہ کیا چاہتا ہے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی