انٹرا پارٹی انتخابات کیس، بیرسٹر گوہر نے دلائل کیلئے وقت مانگ لیا


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں دلائل کے لیے وقت مانگ لیا۔الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ بیرسٹر گوہر اور درخواستگزار اکبر ایس بابر الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔چیف الیکشن کمشنر نے بیرسٹر گوہر سے استفسار کیا کہ آپ نے آج دلائل دینے تھے۔بیرسٹر گوہر نے مؤقف اختیار کیا کہ میں نے ہائیکورٹ کے احکامات کی تفصیلات پیش کر دی ہیں۔ اور گزارش ہے کہ دلائل کے لیے وقت دیا جائے۔ میرے پاس دستاویزات موجود نہیں اس لیے کچھ وقت دے دیں۔یہ بھی پڑھیں: دنیا کو دکھانا ہوگا انسداد دہشتگردی عدالتیں بھی کام کر سکتی ہیں، چیف جسٹسچیف الیکشن کمشنر نے بیرسٹر گوہر سے مکالمے میں کہا کہ سال سے یہ کیس زیر التوا ہے۔ اور ہائیکورٹ نے فیصلے سے منع کیا ہے کارروائی سے نہیں۔ اگلی سماعت پر آپ ہر صورت تیار ہو کر آئیں۔الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس کی سماعت 22 اپریل تک ملتوی کر دی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر انڈین کواڈ کاپٹر مار گرایا، سکیورٹی ذرائع

ملک میں بارش برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

اسحاق ڈار کا امارات کے نائب وزیراعظم سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

ایل او سی پر فضائی حدود کی خلاف ورزی پر پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر کو مار گرایا

بلوچستان میں نصف سے زائد کوئلے کی کانیں کیوں بند ہو گئی ہیں؟

سندھ وکلا ایکشن کمیٹی کا ببرلو بائی پاس کے سوا تمام دھرنے ختم کرنے کا اعلان

’ہزاروں لوگوں کو بھوکا مار دیں گے‘، لاہور میں چنگ چی رکشوں پر پابندی پر غور

پاکستان کا لائن آف کنٹرول پر انڈین کواڈ کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ

پاکستان کا لائن آف کنٹرول پر انڈین کواڈ کاپٹر کو مار گرانے کا دعویٰ

دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کا منصوبہ ختم، مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں فیصلہ

پل پر پڑا جوتا، چیخیں اور ایک لاکٹ: پنجاب پولیس نے ’غیرت کے نام‘ پر ہونے والے قتل کا سراغ کیسے لگایا

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئی ہیں؟

کینیڈا کے عام انتخابات میں لبرل پارٹی کے مارک کارنی کی جیت

سات ماہ کی حاملہ گوجرانوالہ کی ماریہ کو انڈیا چھوڑنے کا حکم: ’بچے کے منتظر تھے لیکن اب سب کچھ بدل گیا ہے‘

باہمی مفاہمت کے بغیر کوئی نئی نہر تعمیر نہیں کی جائے گی: مشترکہ مفادات کونسل کا فیصلہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی