تم چاہتے ہو کہ میں غصے میں آجاؤں؟ حاملہ بیوی کی تصویریں لینے پر سدھارتھ ملہوترا بھڑک اٹھے ! ویڈیو مناظر


"تم لوگ اب اس طرح کا برتاؤ کرنا شروع کر دو گے؟ ایک سیکنڈ، واپس جاؤ، واپس جاؤ! اس طرح کی حرکت نہ کرو یار، تم چاہتے ہو کہ میں اب غصے میں آجاؤں؟ ایک سیکنڈ، باس!" یہ الفاظ تھے اداکار سدھارتھ ملہوترا کے، جو اس وقت پاپارازی کے رویے پر شدید ناراض دکھائی دیے جب وہ اپنی اہلیہ کیارا ایڈوانی کو اسپتال لے جا رہے تھے۔ کیمروں کی چمک، بے قابو شٹرز اور چہروں پر چپکی آنکھیں—ان لمحوں میں سدھارتھ کا صبر جواب دے گیا۔ View this post on Instagram A post shared by F I L M Y G Y A N (@filmygyan) کیارا، جو اطلاعات کے مطابق ماں بننے والی ہیں، اسپتال میں چیک اپ کے لیے روانہ ہو رہی تھیں جب کچھ فوٹوگرافرز ان کی گاڑی کے آس پاس جمع ہوگئے۔ سدھارتھ جو ہمیشہ میڈیا کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آتے ہیں، اس بار اُن کے ضبط کی حد پار ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سدھارتھ گاڑی سے باہر نکلے اور پاپارازی کو نہ صرف دور ہٹنے کا اشارہ دیا بلکہ صاف الفاظ میں ناراضی کا اظہار بھی کیا۔ ایک لمحے کے لیے، خوش اخلاق اداکار کی جگہ ایک فکر مند شوہر سامنے آ گیا، جو صرف اپنی اہلیہ کی پرائیویسی اور سکون چاہتا تھا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

نادیہ خان کا پہلگام واقعے پر بھارت کو کرارا جواب

ارشد چائے والا کے افغان شہری ہونے کی رپورٹ عدالت میں پیش

معروف ٹک ٹاکر شوہر کے ہاتھوں قتل

ٹیچر نے خود موبائل دیا اور پھر ویڈیو بنائی۔۔ معاذ صفدر کی بہن کی امتحان میں نقل کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ! ذمہ دار کون؟

اداکار حمزہ علی عباسی دین کی جانب راغب

شوبزانڈسٹری کا سیاہ پہلو بے نقاب، سنسنی خیز انکشاف

ماریہ بی اور ترک ماڈل کا ایک دوسرے کو ہرجانے کا نوٹس

حرا مانی شدید ٹرولنگ کی زد میں، مگر کیوں؟

عامر خان کا نئی گرل فرینڈ کے ہمراہ سابقہ اہلیہ کی رہائشگاہ آمد

یہ خطرناک لڑکیاں ہیں اور۔۔ اکشے کمار نے شادی کے لئے سیف کو کیوں خبرار کیا تھا؟ کرینہ کپور کے انکشافات

بیوی کام کیوں کرتی ہے؟ مانی نے پہلی بار تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے ڈالا ! دیکھیں

موسمی چیٹرجی: جن کا نام امیتابھ بچن سمیت بہت سے اداکاروں کے ساتھ جوڑا گیا

ٹائٹینک کے بچ جانیوالے مسافر کا خط کروڑوں میں فروخت

ایمن اور منال کے بھائی معاذ خان کی شادی کی رسومات کا آغاز

سجل ملک کا عمران اشرف سے متعلق سنسنی خیز انکشاف

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی