ناف میں تیل لگانے کے کیا فائدے ہیں؟ اگر آپ جان جائیں تو کبھی بھی تیل لگانا نہیں بھولیں گے


اکثر لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کو بخار، نزلہ و زکام، ہڈیوں میں درد یا قبض جیسی بیماری رہتی ہے اور علاج کے باوجود ٹھیک نہیں ہوتی ہے۔ اگر آپ بھی ایسی بیماریوں میں مبتلا ہیں جس کے علاج کے باوجود بھی فائدہ نہ ہورہا ہو تو ہماری بتائی گئی ان ٹپ کو ضرور آزمائیں اور ان کے اس کے استعمال کے بعد آپ کو خود ہی واضح فرق محسوس ہوگا۔ اس کے لیے آپ کو صرف اپنی ناف میں تیل لگانا ہے۔ جس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے۔ بخار بخار چاہے بچوں کو ہو یا بڑوں کو ایسی صورت میں گھر میں موجود کوئی بھی تیل روز رات سونے سے قبل روئی کی مدد سے ناف پر لگائیں جلد فائدہ ہوگا۔ ہڈیوں کے درد کے لیے وہ تمام لوگ جن کو ہڈیوں میں درد رہتا ہے یا عمر زیادہ ہونے کے باعث گھٹنوں، جوڑوں وغیرہ میں درد رہتا ہے تو ایسے افراد تل کا تیل ناف پر لگانے کی عادت بنالیں۔ ہاضمہ، قبص وغیرہ کے لیے مفید ۔ گھی ہر گھر میں موجود ہوتا ہے اس کو ہلکا گرم کرلیں اور ناف پر لگائیں اس سے آپ کی قبض کی شکایت دور ہوتی ہے اور آپ کو ہاضمہ صحیح رہتا ہے۔ نزلہ و زکام کے لیے مفید اگر آپ کو نزلہ و زکام ہے تو ایسی صورت میں ناف پر زیتون کا تیل لگانا نہایت مفید ہے۔ ایکنی اکثر خواتین و مرد حضرات کو ایکنی کا مسئلہ رہتا ہے جس کی کئی وجوہات ہوتی ہیں۔ اگر آپ بھی ایکنی سے پریشان ہیں تو نیم کا تیل لیں اور ناف پر روز رات سونے سے قبل لگائیں اس سے ایکنی کنٹرول ہوجائے گی۔ چہرے کو چمکدار بنائے بادام کا تیل ناف میں لگانے سے جلد چہرہ چمکدار ہوجاتا ہے اور اس پر تازگی آجاتی ہے۔ گھٹنوں کے درد کے لیے معاون جن افراد کے گھٹنوں میں بہت درد رہتا ہو وہ روزانہ رات کو سونے سے قبل 3 قطرے کیسٹر آئل کے ناف پر ٹپکا لیں درد میں جلد آرام آجائے گا۔ سستی اور تھکن دور کرنے کے لیے اگر آپ کو سستی اور تھکن زیادہ محسوس ہوتی ہے تو سرسوں کا تیل ناف پر لگانے سے سستی اور تھکن دور ہوجاتی ہے اور اس سے آپ کو سکون محسوس ہوگا۔ خشک ہونٹ اور پکی ہوئی ناک کے لیے اگر نزلے سے ناک پک رہی ہو یا ہونٹ خشک رہتے ہوں تو روزانہ رات کو ناف پر پیٹرولیم جیلی لگائیں اس سے خشک ہونٹ کا مسئلہ یا پھر ناک کا مسئلہ بھی چند دن میں ٹھیک ہوجاتا ہے۔

مزید صحت

اس میں بانجھ پن کا علاج بھی ہے اور ۔۔ بے اولاد جوڑے لونگ کیسے استعمال کریں؟ ڈاکٹر نے بتا دیا

تیل کو اس طرح گھٹنے پر رکھو اور پھر ۔۔ صرف ایک بار استعمال سے ہمیشہ کیلیئے درد ختم ہو سکتا ہے! 80 برس کی دادی نے جوڑوں کی تکلیف کا آزمودہ طریقہ بتا دیا

شوگر کے مریضوں کو ناشتے میں باسی روٹی کیوں کھانی چاہیے؟ ماہرین نے حیرت انگیز فائدے بتا دیے

چھوٹے بچوں کو نمونیا ہوجائے تو کیا کریں؟ دیکھ بھال کے وہ طریقے جو ڈاکٹر بھی بتاتے ہیں