
اسلام آباد میں 30 جنوری 2023ء کو تمام اداروں میں مقامی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد/ ڈسٹرکٹ میجسٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں تمام سرکاری ہسپتال سی ڈی اے، ایم سی آئی ، آئیسکو اور ضلعی انتظامیہ پرچھٹی کا اطلاق نہیں ہو گا۔