اسلام مخالف مظاہرے پر پابندی عائد


اوسلو: ناروے نے اوسلو میں اسلام مخالف مظاہرے پر پابندی عائد کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ناروے میں اسلام مخالف مظاہرے کا اعلان کیا گیا تو ترکیہ نے ناروے کے سفیر کو طلب کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا جس کے چند گھنٹے بعد ہی نارے کی پولیس نے اسلام مخالف مظاہرے پر پابندی عائد کر دی۔ناروے میں ایک گروپ کی جانب سے اعلان کردہ اسلام مخالف مظاہرے میں شرپسند عناصر نے قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کا بھی اعلان کیا تھا۔پولیس کے مطابق ایک گروپ کی جانب سے جمعہ کو اوسلو میں ترکیہ کے سفارتخانے کے باہر اسلام مخالف احتجاج کا اعلان کیا گیا تھا جس میں قرآن پاک کی بےحرمتی کا منصوبہ تھا تاہم اب اس احتجاج پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔یہ بھی پڑھیں: ناروے پولیس کے مطابق ناروے میں اظہار رائے کی آزادی حاصل ہے تاہم سیکیورٹی خدشات کے باعث اس احتجاج کو نہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ناروے میں پولیس کسی بھی مظاہرے پر صرف اس وقت پابندی لگا سکتی ہے جب اس کی وجہ سے نقص امن کا خطرہ لاحق ہو۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

اسرائیل کا ایران کے ’جوہری اور فوجی اہداف پر‘ حملہ: پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف حسین سلامی ہلاک ہو گئے، ایرانی سرکاری میڈیا

اسرائیل کا ایران کے ’جوہری پروگرام اور فوجی اہداف پر‘ متعدد حملے کرنے کا اعلان، ایران کے مختلف شہروں میں دھماکوں کی آوازیں

احمد آباد طیارہ حادثہ: ایئر انڈیا کی 241 مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق، ریسکیو آپریشن ختم کرنے کا اعلان

جوہری توانائی ایجنسی میں ایران کے خلاف قرارداد منظور، ایران کا جواباً ’محفوظ مقام‘ پر یورینیم افزودگی کا نیا مرکز کھولنے کا اعلان

احمد آباد طیارہ حادثے میں کم از کم 200 افراد ہلاک: برطانوی مسافر کے زندہ بچ جانے کی اطلاع، ’ٹیک آف کے 30 سیکنڈ بعد زوردار آواز آئی اور طیارہ تباہ ہو گیا‘

بلاول بھٹو کا بی بی سی کو انٹرویو: ’پاکستان کا مؤقف سچ پر مبنی ہے، امریکہ کو معلوم ہے ہم دہشتگرد گروہوں سے کیسے ڈیل کرتے ہیں‘

اسکول ایجوکیشن کے بجٹ میں کمی جبکہ میگا منصوبوں کا ترقیاتی بجٹ کتنا بڑھا دیا گیا؟ سندھ حکومت کے فائنل بجٹ کا خاکہ تیار

وہ نشہ آور دوا جسے یورپ تک پہنچانے کے لیے پیچیدہ طریقوں اور انجان رستوں کا استعمال کیا گیا

احمد آباد طیارہ حادثہ: 242 افراد کو لے جانے والا طیارہ ’ٹیک آف کے فوراً بعد ڈاکٹروں کے ہاسٹل پر گِرا‘، امدادی کارروائیاں جاری

’قومی بجٹ اور مداری کا ہیٹ‘

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ.. فی تولہ سونا اب کتنے کا ہوگیا؟

انڈیا کے شہر احمد آباد میں مسافر طیارہ گر کر تباہ: ’ٹیک آف کے فوراً بعد 625 فٹ کی بلندی پر طیارے سے رابطہ منقطع ہوا‘

انڈیا کے شہر احمد آباد میں مسافر طیارہ گر کر تباہ: ’طیارے سے آخری سگنل ٹیک آف کے فوراً بعد 625 فٹ کی بلندی سے موصول ہوا تھا‘

بلاول بھٹو کا بی بی سی کو خصوصی انٹرویو: ’پاکستان کا مؤقف سچ پر مبنی اور تگڑا ہے، امریکہ کو معلوم ہے ہم دہشتگرد گروہوں سے کیسے ڈیل کرتے ہیں‘

چمچہ، موسیقی اور نقلی سر: جزیرے پر واقع امریکی جیل سے ’ناقابل فہم‘ فرار جو 63 سال بعد بھی ایک معمہ ہے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی