ضمنی انتخابات:فوج اورعدلیہ سمیت دیگراداروں کےخلاف بات کرنے پر پابندی


فوج اورعدلیہ سمیت دیگراداروں کےخلاف کوئی بات نہیں کی جائے گی۔الیکشن کمیشن نے 33 حلقوں میں ضمنی انتخابات کےلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ضابطہ اخلاق میں کہا گیا ہے کہ  نظریہ پاکستان کےمنافی کوئی فعل نہیں کیا جائےگا۔ ملکی آزادی  اور سالمیت کیخلاف کوئی بات نہیں کی جائےگی۔ انتخابی عمل کوبہتراندازمیں آگے بڑھانے کیلئے سیاسی جماعتیں پولنگ ایجنٹس کوہدایات جاری کرینگی۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ خلاف ورزی کرنےوالوں کیخلاف انتخابی ایکٹ کےتحت کارروائی ہوگی۔ قانون نافذکرنےوالےاداروں کیساتھ تعاون کیاجائےگا۔انتخابی اخراجات کےاکاؤنٹس واضح کرناہونگے۔الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے مطابق تمام ٹرانزیکشنزجی ایس ٹی رجسٹرڈفارم کےتحت ہونگی۔انتخابی مہم میں قانون کی پاسداری ضروری ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ.. فی لیٹر پیٹرول اب کتنے کا ملنے لگا؟

پیر کی صبح ایران کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ، پانچ افراد ہلاک اور 92 زخمی

پیر کی صبح ایران کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ، چار افراد ہلاک اور 87 زخمی

پیر کی صبح ایران کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ، تین افراد ہلاک اور 74 زخمی

’خوف کی فضا، فتح کا بیانیہ اور اسرائیلی پیغامات‘: ایران پر حملوں کے بعد اٹھنے والے سوال جن کے جواب اب تک نہیں مل پائے

خواجہ میرے خواجہ، دل میں سما جا

اسرائیلی حملوں کے دوران جنگ بندی پر بات چیت کے لیے تیار نہیں: ایران

اسرائیلی فضائی حملوں میں ایرانی مسلح افواج کے انٹیلی جنس چیف ہلاک

مسئلہ جنگ بندی کا نہیں، مسئلہ ان چیزوں کو روکنا ہے جو ہماری بقا کے لیے خطرہ ہیں: بنیامن نتن یاہو

روس کی ایران، اسرائیل کشیدگی میں ثالثی کی پیشکش، ٹرمپ کا پوتن کو بطور ثالث قبول کرنے کا عندیہ

عامر خان کی ’حب الوطنی‘ اور اردوغان کے ساتھ تصویر پر سوالات: ’میں ہمیشہ ہندوستان اور مسلح افواج کا ساتھ دوں گا‘

کیا ایران چند ماہ میں ایٹمی طاقت بننے والا تھا؟

ایبٹ آباد میں خواجہ سرا کا قتل: ’شادی کی تقریب کے دوران نوجوان نے گولیاں چلائیں‘

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔۔ اگلے 24 گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟

’آئرن ڈوم‘ اور دیگر اسرائیلی دفاعی نظام کیا ہیں اور یہ کیسے کام کرتے ہیں؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی