پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی) نے جیل بھرو تحریک کا لاہور سے آغاز کر دیا ہے۔پی ٹی آئی کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی، اسد عمر، عمر سرفراز چیمہ اور اعظم سواتی سمیت اہم رہنماوں نے گرفتاری دے دی ہے۔