نوجوانوں کو 5 لاکھ تک بلا سود قرض دینے کی منظوری


اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نوجوانوں کیلئے ای رکشہ اور بائیکس کی منظوری دیدی ہے جس کے تحت نوجوانوں کو آئندہ تین سال کیلئے پانچ لاکھ روپے تک کا بلا سود قرضہ دیا جائے گا۔اس بات کا فیصلہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت وفاقی  وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کی، وزارت نے کیے جانے والے فیصلے کی بابت سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ ٹوئٹر‘ پر بیان بھی جاری کردیا ہے۔Finance Minister Senator Ishaq Dar chaired meeting of the Economic Coordination Committee(ECC) of Cabinet and approved financial proposals of Ministries/Divisions including Loan Scheme for E-Bikes/E-Rikshaws on 0% markup and supply of sugar at Rs. 95/kg during Ramzan in Punjab. — Ministry of Finance (@FinMinistryPak) April 13, 2023وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت منعقدہ ای سی سی کے اجلاس نے ای بائیکس اور رکشہ کی عوام کو فراہمی وزیراعظم کے یوتھ بزنس اور ایگریکلچرل لون اسکیم کے تحت دینے کی منظوری دی ہے۔وزیراعظم کا نوجوانوں کو بلاسود قرضے فراہم کرنے کا اعلانای سی سی نے رمضان المبارک سے عیدالفطر تک 20 ہزار میٹرک ٹن چینی 95 روپے فی کلو کے حساب سے عوام کو فراہم کرنے کے فیصلے کی بھی توثیق کردی ہے۔پاکستانی معیشت صرف آئی ایم ایف قرض سے بحال نہیں ہو سکتی، موڈیز کی اقتصادی ماہراجلاس میں کسٹم اسٹیشن انگور اڈہ کو ایکسپورٹ روٹ ڈکلیئر کرنے کی بھی منظوری دی گئی، انگور اڈہ کو افغانستان اور سینٹرل ایشیا کیلئے ایکسپورٹ لینڈ بنانے کی بھی منظوری دی گئی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پہلگام جیسے معروف سیاحتی مقام پر کوئی انڈین فوجی یا پولیس اہلکار کیوں موجود نہیں تھا؟ وہ سوال جو اس معاملے کو پیچیدہ بنا رہے ہیں

’یہ سائبر حملہ نہیں‘: سپین اور پرتگال میں کئی گھنٹوں تک بجلی کی معطلی کا معمہ

مسلح افواج کو پہلگام حملے کے جواب میں ہدف اور وقت کے تعین کی مکمل آزادی ہے: مودی

پاکستان کا ایل او سی پر ’انڈین جاسوس ڈرون‘ مار گرانے کا دعویٰ، کواڈ کاپٹر جاسوسی کیسے کرتا ہے؟

فضائی برتری سمیت وہ عوامل جنھوں نے انڈیا کو 26 رفال طیارے خریدنے پر مجبور کیا

ریٹائرڈ ایئر مارشل جواد سعید پر ’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی معلومات‘ شئیر کرنے کا الزام

ریٹائرڈ ایئر مارشل جواد سعید کے کورٹ مارشل کے بعد بھی تحقیقات جاری: ’جیل کی بجائے میس میں قید رکھا گیا ہے‘

تیز ہوائیں اور بارش کا امکان۔۔ محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر کو خوشخبری سنا دی

انڈیا کا 26 رفال جنگی طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا اسے پاکستان پر فضائی برتری دلائے گا؟

انڈیا کا 26 رفال جنگی جہاز خریدنے کا فیصلہ کیا اسے پاکستان پر فضائی برتری دلائے گا؟

لاہور نے نیویارک اور واشنگٹن ڈی سی جیسے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔ دنیا کا 37 ویں کم جرائم اور 63 واں محفوظ ترین شہر ! دیکھیں

سونے کی قیمت میں دوبارہ اضافہ.. 1 تولہ سونا مہنگا ہو کر کتنے کا ملنے لگا؟

پاکستان کا لائن آف کنٹرول پر انڈین کواڈ کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ

پاکستان کا لائن آف کنٹرول پر انڈین کواڈ کاپٹر کو مار گرانے کا دعویٰ

کم کارڈیشیئن اور ’گرینڈپا ڈکیت‘: لاعلمی میں معروف شخصیت کو لوٹنے والے یونس جو فرار ہوتے ہوئے زیورات سڑک پر گرا گئے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی