چین بڑی معیشتوں کا لیڈر بننے کیلئے تیار


بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور عالمی بینک نے ایک رپورٹ تیار کی ہے جس میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ 1992ء ‘ 2008ء میں سب سے بڑی معیشتوں والے 10ملکوں کی جی ڈی پی گروتھ 2024ء میں کیا ہو گی۔جنگ اخبار کی  ایک خبر کے مطابق   چین جس کی جی ڈی پی 1992ء میں دنیا کی سب سے بڑی معیشتوں میں دسویں نمبر پر تھی اسکی جی ڈی پی گروتھ 2024ء میں امریکہ اور جاپان سے آگے نکل جائیگی۔دوسرا نمبر امریکہ‘ تیسرا انڈیا‘ چوتھا جاپان‘ پانچواں انڈونیشیا ‘ چھٹا روس ‘ ساتواں جرمنی کا ہو گا جبکہ 2024ء میں امریکہ کی جی ڈی پی گروتھ چین کے بعد دوسرے نمبر پر ہو گی اور 2008ء میں جاپان کی معیشت جو امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر تھی وہ نہ صرف امریکہ بلکہ چین‘ امریکہ‘ انڈیا کے بعد چوتھے نمبر پر پہنچ جائیگی۔پانچواں نمبر 2024ء میں انڈونیشیاء کی جی ڈی پی گروتھ کا ہو گا۔ روسی معیشت کی گروتھ جو 1992ء اور 2008ء میں نویں نمبر پر تھی 2024ء میں چھٹے نمبر پر آ جائیگی ۔اس طرح روس کی معیشت برطانیہ‘ اسپین‘ کینیڈا‘ فرانس‘ اٹلی اور برازیل سے آگے نکل جائیگی۔ حتیٰ کہ 2024ء میں جب چین کی جی ڈی پی گروتھ پہلے نمبر پر‘ امریکہ کی جی ڈی پی گروتھ دوسرے نمبر پر پہنچ رہی ہے تو بھارت کی جی ڈی پی گروتھ جو 1992ء اور 2008ء میں پہلی دس قومی معیشتوں میں بھی شمار نہیں ہوتی تھی‘ وہ 2024ء میں بھارت کی جی ڈی پی گروتھ چین‘ امریکہ کے بعد تیسرے نمبر پر ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے جائزے کے مطابق آ جائیگی۔جاپانی معیشت کا نمبر چوتھا‘ انڈونیشیا کی معیشت کا نمبر پانچواں‘ روسی معیشت کا نمبر چھٹا‘ جرمنی کی معیشت کا نمبر ساتواں‘ برازیل کی معیشت کا نمبر آٹھواں‘ برطانیہ کی معیشت کا نمبر نواں اور فرانس کی معیشت کا نمبر دسواں ہو جائیگا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پاکستان میں فلم ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ کیا، ایسا دھندہ نہیں چاہیے جس میں انڈین ترانہ اور پرچم نکالنے کا کہا جائے: عامر خان

نقشے میں کشمیر کو ’پاکستان کا حصہ دکھانے‘ پر انڈین صارفین ناراض، اسرائیلی فوج کی معذرت

اسرائیل نے ایران کی جوہری تنصیبات کو شدید نقصان پہنچایا، ہم ہر مقام اور ہدف کو نشانہ بنائیں گے: نتن یاہو

اسرائیل کی ایران کا ایٹمی پروگرام روکنے کی کوشش جو مشرقِ وسطیٰ میں جوہری ہتھیاروں کی ’نئی دوڑ شروع کر سکتی ہے‘

ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ.. تل ابیب دھماکوں کی گونج سے لرز اٹھا

ایران نے ایٹمی پروگرام پر امریکہ سے مذاکرات منسوخ کر دیے: ’اسرائیلی حملے واشنگٹن کی منظوری کے بعد ہوئے‘

’اسرائیل کا دفاع کیا تو خطے میں دیگر فوجی اڈوں کو بھی نشانہ بنائیں گے‘، ایران کی برطانیہ، فرانس اور امریکہ کو تنبیہ

اسرائیل کا دفاع کیا تو پھر خطے میں فوجی اڈوں کا نشانہ بنائیں گے: ایران کی برطانیہ، فرانس اور امریکہ کو تنبیہ

نقشے میں سرحدوں کی ’غلط عکاسی‘ پر انڈین صارفین نالاں، اسرائیلی فوج کی معذرت

ایران کے اسرائیل پر جوابی حملوں میں کم از کم تین افراد ہلاک، ’یہ ریاست اسرائیل کے لیے ایک مشکل رات تھی‘

ایران کے اسرائیل پر جوابی حملوں میں کم از کم دو افراد ہلاک، دونوں ممالک کا ایک دوسرے پر حملے جاری رکھنے کا اعلان

ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد قُم کی جمکران مسجد پر سرخ پرچم کیوں لہرایا گیا؟

نومولود افغان بچے کی اجنبی کے ساتھ پشاور پہنچنے کی کہانی: ’ماں بار بار فون کر کے پوچھتی رہی کہ اسے دودھ پلایا ہے؟‘

مراد علی شاہ کی بجٹ کے بعد پریس کانفرنس۔۔ وفاقی حکومت پر کڑی تنقید

سونے کا بھاؤ پھر بڑھ گیا۔۔ جانیں فی تولہ سونا مزید کتنا مہنگا ہوگیا؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی