چائے پراٹھا کھانے سے صحت پر کونسے اثرات مرتب ہوتے ہیں؟


ناشتے میں پسندیدہ میل سمجھے جانے والا چائے پراٹھا، خطرناک بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے۔غذائی ماہرین کی جانب سے چائے کے ساتھ پراٹھا کھانے کو بدترین قرار دیا گیا ہے۔ نہ صرف پراٹھا بلکہ چائے کے ساتھ کھانے والی دیگر اشیاء بھی صحت پر منفی اثرات ڈال سکتی ہیں۔ماہرین کے مطابق چائے کے ساتھ گھی سے لیس یا پھر آلو، قیمے سمیت کوئی بھی لوڈڈ پراٹھا نہیں کھانا چاہیے۔ اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ یہ معدے میں تیزابیت کے ساتھ پیٹ کو پُھلانے کا باعث بنتا ہے۔ جس سے مسلسل پیٹ کی تکلیف کی شکایت رہتی ہے۔چائے کے ساتھ ان چیزوں کو کھانے سے تیزابیت کی وجہ سے قے اور الٹیوں کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ اگر کسی کو کھانے کے بعد چائے پینے کی عادت ہے تو بہتر ہے کو وہ چائے کھانے کے 45 منٹ بعد پیئیں۔ اسی طرح ناشتے اور دوپہر کے کھانے کے ایک گھنٹے بعد چائے پینا صحت کیلئے بہتر ہے۔ماہرین کی طرف سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ چائے پینے کے فوری بعد دہی سے بنی کوئی اشیا یا دہی ہرگز اپنی خوراک کا حصہ نہ بنائیں۔ اس سے آپ کو معدے میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔اسی طرح چائے کے ساتھ اگر کوئی پھل کھانے کا عادی ہے تو بہتر ہے کہ چائے اور پھل کھانے میں ایک گھنٹے کا وقفہ لازمی کریں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

بونڈائی ساحل پر فائرنگ سے 15 افراد ہلاک: مارے جانے والے حملہ آور کے پاس 2015 سے اسلحے کا لائسنس تھا، آسٹریلوی پولیس

احمد ال احمد: بونڈائی میں حملہ آور پر قابو پانے والے ’ہیرو‘ جنھیں ٹرمپ اور نتن یاہو نے بھی خراج تحسین پیش کیا

’برین میپنگ ٹیسٹ‘: پولیس نے چار سال بعد اپنی ہی بیوی کے قاتل کو کیسے پکڑا؟

سڈنی کے ساحل بونڈائی پر ’دہشت گردی‘: حملہ آور باپ بیٹا تھے، ایک حملہ آور ہلاک دوسرا شدید زخمی، 15 عام شہری حملے میں مارے گئے: پولیس

سڈنی کے ساحل بونڈائی پر ’دہشت گردی‘: حملہ آور باپ بیٹا تھے، ایک حملہ آور ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہے، 15 عام شہری حملے میں مارے گئے: پولیس

بونڈائی ساحل پر حملہ: ’دوست نے بتایا تمہاری تصویر وائرل ہے، تمہیں حملہ آور کہا جا رہا ہے‘

سڈنی کے ساحل بونڈائی پر ’دہشت گردی‘: ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 15 ہو گئی، بچوں سمیت 40 زخمی ہسپتال میں زیر علاج

سڈنی کے ساحل بونڈائی پر ’دہشت گردی‘: ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 16 ہو گئی، بچوں سمیت 40 زخمی ہسپتال میں زیر علاج

بونڈائی ساحل پر حملہ: ’یہ میں نہیں ہوں، پلیز اس تصویر کو شیئر نہ کریں‘

وہ لمحہ جب ایک نہتے شخص نے بونڈائی میں حملہ آور پر قابو پا لیا

آسٹریلیا کے بونڈائی ساحل پر یہودی کمیونٹی پر ’دہشت گردانہ‘ حملے میں 11 شہری ہلاک، پولیس نے ابھی تک کسی حملہ آور کی شناخت ظاہر نہیں کی

ماروتی 800، مڈل کلاس انڈینز کے ’خوابوں کی کار‘: جب انڈیا سے معاہدے سے قبل سوزوکی نے پاکستان میں اپنے پلانٹ سے متعلق شکوہ کیا

جھاڑو کا تنکا، نیولا اور ’ناقابلِ تسخیر دروازہ‘: ’صدی کی سب سے بڑی ہیروں کی چوری‘ جو ایک سینڈوچ سے پکڑی گئی

خیبر پختونخوا: جنڈولہ میں شام 6 بجے تک کرفیو نافذ

میسی کو دیکھنے کے لیے شادی چھوڑ کر آنے والے دلہے کی دہائی اور گنگولی کی درخواست: کولکتہ سٹیڈیم میں بدنظمی پر تنقید جاری

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی