چلتے جھولے سے گِر کر نوجوان جاں بحق، ویڈیو وائرل


کراچی کے علاقے کلفٹن میں موجود پارک میں چلتے جھولے سے گِر کر ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔یہ افسوسناک واقعہ کلفٹن کے پلے لینڈ نامی پارک میں پیش آیا جہاں 17 سالہ نوجوان کراچی میں اپنے رشتے داروں کے ساتھ گھومنے کیلئے کلفٹن پارک آیا ہوا تھا کہ یہ حادثہ پیش آیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تیزی کے ساتھ جھولا چل رہا ہے جبکہ اطراف میں کئی لوگ کھڑے اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں۔ اتنے میں نوجوان چلتے جھولے میں اپنا لاک کھول کر کھڑا ہونے کی کوشش کرتا ہے۔Boy in  passed away The young man is seen on CCTv Phootages extending his hands in a swing at Clifton Playland. Boy falls off the swing; Playland management claims that the disaster occurred as a result of the boy's recklessness. @playland pic.twitter.com/MSnsxrnJBS— Ebad Usmani (@Ebadusmanii) May 3, 2023جھولے کی رفتار تیز ہونے کی وجہ سے نوجوان خود کو سنبھال نہیں پاتا اور دور جاکر گرتا ہے۔پولیس کے مطابق نوجوان کو انتہائی تشویشناک حالت میں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن معائنے کے بعد ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔پولیس نے مزید بتایا ہے کہ 17 سالہ نوجوان کی شناخت ولی اللہ کے نام سے ہوئی جس کا تعلق کوئٹہ سے ہے۔ حادثے کے بعد پارک انتظامیہ نے متاثرہ جھولا بند کر دیا ہے اور واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

سندھ وکلا ایکشن کمیٹی کا ببرلو بائی پاس کے سوا تمام دھرنے ختم کرنے کا اعلان

’ہزاروں لوگوں کو بھوکا مار دیں گے‘، لاہور میں چنگ چی رکشوں پر پابندی پر غور

دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کا منصوبہ ختم، مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں فیصلہ

سات ماہ کی حاملہ گوجرانوالہ کی ماریہ کو انڈیا چھوڑنے کا حکم: ’بچے کے منتظر تھے لیکن اب سب کچھ بدل گیا ہے‘

باہمی مفاہمت کے بغیر کوئی نئی نہر تعمیر نہیں کی جائے گی: مشترکہ مفادات کونسل کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں اساتذہ کی بھرتی کے لیے ٹیسٹ، نقل کرنے والوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر

باہمی اتفاق تک نہریں نہیں بنے گی،وزیراعلیٰ سندھ

حج آپریشن کی پہلی پرواز کب روانہ ہوگی، جانیے

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس، حکومت نے متنازع کینال کا منصوبہ ختم کردیا

ذیقعد 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا

فوجی حملے کے بیان کی غلط تشریح کی گئی، اگلے دو سے چار دن اہم ہیں: وزیر دفاع

سی ایس ایس 2024ء کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

سرحد پر افواجِ پاکستان کی قوت میں اضافہ، وزیردفاع

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس شروع ہوگیا

شمالی وزیرستان میں کارروائی، تین روز میں 71 شدت پسند ہلاک: آئی ایس پی آر

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی