پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری گرفتار


پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ہم نیوز کے مطابق فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ ایک وکیل کو ایسے گرفتار کیاجارہا ہے،وکلا کو اتنا تقسیم کیا گیا کہ ان کی طاقت تقسیم ہو گئی ہے ۔کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں میری ضمانت منظور ہوئی تھی۔میرے پاس ضمانت کا آرڈر موجود ہے،سیاست میں معاملات تشدد سے حل نہیں ہوتے۔اس سے قبل خبر آئی تھی کہ  سپریم کورٹ عمارت کے اندر و باہر اور پارکنگ کی لائٹس بجھا دی گئی ہیں لیکن پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چوہدری تا حال سپریم کورٹ میں موجود ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے مطابق فیصل چوہدری ایڈووکیٹ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے گھر گئے ہیں، وہ ان کا انتظار کر رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق فیصل چوہدری ایڈووکیٹ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کوتوہین عدالت کی درخواست دینے گئے ہیں، اگر وہاں سے کوئی نتیجہ نکلا تو ٹھیک، ورنہ دیکھیں گے۔شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، وزیر اعظمرپورٹ کے مطابق پولیس حکام نے بھی سپریم کورٹ میں فواد چوہدری سے ملاقات کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فیصل چوہدری نے اس سے قبل چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کی کوشش کی تھی لیکن وہ نہیں ہو سکی تھی۔عمران خان کو عدالتوں کا سامنا کرنا چاہیے، ڈرنا یا بھاگنا نہیں چاہیے، زرداریرپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کی گرفتاری کیلئے پولیس سپریم کورٹ میں موجود ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

’خطے میں سب سے کم مہنگائی‘: تجارتی رکاوٹوں کے باوجود افغانستان کی اقتصادی شرحِ نمو پاکستان سے بہتر کیسے ہے؟

بونڈائی ساحل پر فائرنگ سے 15 افراد ہلاک: مارے جانے والے حملہ آور کے پاس 2015 سے اسلحے کا لائسنس تھا، آسٹریلوی پولیس

احمد ال احمد: بونڈائی میں حملہ آور پر قابو پانے والے ’ہیرو‘ جنھیں ٹرمپ اور نتن یاہو نے بھی خراج تحسین پیش کیا

’برین میپنگ ٹیسٹ‘: پولیس نے چار سال بعد اپنی ہی بیوی کے قاتل کو کیسے پکڑا؟

سڈنی کے ساحل بونڈائی پر ’دہشت گردی‘: حملہ آور باپ بیٹا تھے، ایک حملہ آور ہلاک دوسرا شدید زخمی، 15 عام شہری حملے میں مارے گئے: پولیس

سڈنی کے ساحل بونڈائی پر ’دہشت گردی‘: حملہ آور باپ بیٹا تھے، ایک حملہ آور ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہے، 15 عام شہری حملے میں مارے گئے: پولیس

بونڈائی ساحل پر حملہ: ’دوست نے بتایا تمہاری تصویر وائرل ہے، تمہیں حملہ آور کہا جا رہا ہے‘

سڈنی کے ساحل بونڈائی پر ’دہشت گردی‘: ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 15 ہو گئی، بچوں سمیت 40 زخمی ہسپتال میں زیر علاج

سڈنی کے ساحل بونڈائی پر ’دہشت گردی‘: ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 16 ہو گئی، بچوں سمیت 40 زخمی ہسپتال میں زیر علاج

بونڈائی ساحل پر حملہ: ’یہ میں نہیں ہوں، پلیز اس تصویر کو شیئر نہ کریں‘

وہ لمحہ جب ایک نہتے شخص نے بونڈائی میں حملہ آور پر قابو پا لیا

آسٹریلیا کے بونڈائی ساحل پر یہودی کمیونٹی پر ’دہشت گردانہ‘ حملے میں 11 شہری ہلاک، پولیس نے ابھی تک کسی حملہ آور کی شناخت ظاہر نہیں کی

ماروتی 800، مڈل کلاس انڈینز کے ’خوابوں کی کار‘: جب انڈیا سے معاہدے سے قبل سوزوکی نے پاکستان میں اپنے پلانٹ سے متعلق شکوہ کیا

جھاڑو کا تنکا، نیولا اور ’ناقابلِ تسخیر دروازہ‘: ’صدی کی سب سے بڑی ہیروں کی چوری‘ جو ایک سینڈوچ سے پکڑی گئی

خیبر پختونخوا: جنڈولہ میں شام 6 بجے تک کرفیو نافذ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی