آسٹریلیا کے سکول نے دنیا کی بہترین عمارت کا اعزاز اپنے نام کرلیا


دنیا کی بہترین عمارت کا ٹائٹل آسٹریلیا کے سکول نے اپنے نام کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مضافاتی علاقے چیپینڈیل میں قائم ڈارلنگٹن پبلک سکول نے خوبصورتی میں تمام فلک بوس عمارتوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ سنگاپور میں ورلڈ آرکیٹیکچر فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جہاں 220 خوبصورت اور بلند و بالا عمارتوں میں سے چیپینڈیل کے سکول نے  ورلڈ بلڈنگ آف 2024 کا ٹائٹل جیتا۔پاکستان میں پہلی اے آئی ٹیچر متعارف، نام عینی رکھا گیارپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سکول کی یہ عمارت اپنی خوبصورتی کی وجہ سے 2013 میں بھی آکلینڈ آرٹ گیلری توئی او تماکی میں پہلا اعزاز حاصل کرچکی ہے۔یہ ایک پرانی عمارت تھی، جسے سڈنی کے آرکیٹیک نے اپنی مہارت سے پرکشش بنایا ہے، اس بلڈنگ کی ایک مخصوص ساؤ ٹوتھ چھت ہے بچوں کے کھیلنے کے لیے ایک بڑا باسکٹ بال کورٹ اور ایک کمیونٹی گارڈن بھی ہے۔ورلڈ آرکیٹیکچر فیسٹیول 18 مختلف کیٹیگریز پر مشتمل تھا جس میں سنگاپورمیں بزرگ شہریوں کیلئے بنائے گئے ایک ہاؤسنگ کمپلیکس اور ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں ایک چھت پر بنائے گئے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

تلک ورما ٹی ٹوئنٹی میں لگاتار 3 سنچریاں بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

اب فرش یا گاڑی دھونا بھی مشکل، ہزاروں روپے کا جرمانہ ہو گا

تین دن میں مرغی کا گوشت 26 روپے سستا

آج ٹرمپ بھی کال کرنے پر مجبور ہے۔۔ فرش پر سونے والے سندر پچائی نے اپنی قسمت کیسے بدلی؟ کہانی جو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کردے

زیادہ رقبے پر گندم کاشت کرنے والے کسانوں کو اربوں روپے مالیت کے انعامات دینے کا فیصلہ

مزید دو ممالک شینگن ممالک کا حصہ بننے کیلئے تیار

کچی ہلدی، نیم کے پتے اور۔۔ بیوی نے چوتھے اسٹیج کے کینسر کو صرف 40 دن میں کیسے شکست دی؟ سدھو نے راز بتا دیا

قانون ہاتھ میں لینے والے کسی بھی شخص کو واپس نہیں جانے دینا، وزیر داخلہ کی پولیس کو ہدایت

ملک میں چاول کی برآمدات میں اضافہ

ماں اور بہن نے میرا ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا۔۔ زارا کےقتل میں اصل قصور وار کون ہے؟ باپ اور شوہر کا بیان

پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بھی بند

لاہور کے تمام داخلی و خارجی راستے بند، کنٹینرز لگا دیے گئے

برطانیہ اور کینیڈا سمیت متعدد ممالک کا نتن یاہو کی گرفتاری کا عندیہ، اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ جاری ہونے کا کیا مطلب ہے؟

راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی