مزید دو ممالک شینگن ممالک کا حصہ بننے کیلئے تیار


رومانیہ اور بلغاریہ آئندہ برس شینگن ممالک کا حصہ بننے کے لیے تیار ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق دونوں ممالک آئندہ سال جنوری میں شینگن مما لک کا حصہ بن جائیں گے۔ہنگری کے وزیر داخلہ سینڈور پنٹر نے رومانیہ اور بلغاریہ کے ہم منصبوں کے ساتھ ملاقات کے بعد ایکپریس کانفرنس میں کہا کہ دونوں ممالک شینگن اسٹیٹس حاصل کرنے کے ایک قدم قریب ہیں۔بھارتی سکھ یاتریوں کی واپسی آج ، لاہور میں شاپنگ کیدونوں ممالک نے مکمل رکنیت حاصل کرنے کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں، دونوں کو مکمل شینگن مما لک قرار دینے کا فیصلہ اگلے ماہ یورپی یونین کے وزرائے داخلہ کے اجلاس میں ہوگا۔رومانیہ اور بلغاریہ فی الحال صرف اپنے ہوائی اڈوں اور بندرگاہوں کے لیے شینگن علاقے کے رکن ہیں اور ان کی زمینی سرحدوں پر آزاد آمدو رفت کی اجازت نہیں ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

بانی پی ٹی آئی کی رہائی تک اسلام آباد میں رہیں گے، علی امین گنڈا پور

تحریک اہداف حاصل ہونے تک جاری رہے گی، پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ

پی ٹی آئی احتجاج، اڈیالہ جیل جانے والے راستے بند کر دیے گئے

سولر پینلز اور بیٹریوں کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

ضلع چکوال کے تمام داخلی و خارجی راستے کنٹینرز سے بند کر دیے گئے

بغیر اجازت احتجاج پر 3 سال قید کے نئے قانون پر وزارت قانون اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

ہم عدالتی حکم کے پابند ہیں، محسن نقوی کا بیرسٹر گوہر سے اہم رابطہ

تلک ورما ٹی ٹوئنٹی میں لگاتار 3 سنچریاں بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

اب فرش یا گاڑی دھونا بھی مشکل، ہزاروں روپے کا جرمانہ ہو گا

تین دن میں مرغی کا گوشت 26 روپے سستا

آج ٹرمپ بھی کال کرنے پر مجبور ہے۔۔ فرش پر سونے والے سندر پچائی نے اپنی قسمت کیسے بدلی؟ کہانی جو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کردے

زیادہ رقبے پر گندم کاشت کرنے والے کسانوں کو اربوں روپے مالیت کے انعامات دینے کا فیصلہ

مزید دو ممالک شینگن ممالک کا حصہ بننے کیلئے تیار

کچی ہلدی، نیم کے پتے اور۔۔ بیوی نے چوتھے اسٹیج کے کینسر کو صرف 40 دن میں کیسے شکست دی؟ سدھو نے راز بتا دیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی