ضلع چکوال کے تمام داخلی و خارجی راستے کنٹینرز سے بند کر دیے گئے


ضلع چکوال کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر کنٹینرز کھڑے کر دیے گئے۔مندرہ چکوال روڈ،جہلم روڈ کلرکہار اور نیلہ دلہہ روڈ بھی بند کر دیا گیا ہے، تمام مقامات پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔موٹروے کے تینوں انٹرچینجز بھی ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند ہیں، شاہراہیں بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجدوسری جانب اسلام آباد میں ٹریفک ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جس کے مطابق اسلام آباد روات ٹی کراس دونوں اطراف ٹریفک کے لیے بند ہے۔جہلم پل بھی مکمل بند ہے۔26نمبر چونگی پر دونوں اطراف ٹریفک کے لیے ایک لین کھلی ہے، اسلام آباد میں ٹریفک کے لیے اندرونی سڑکیں جزوی کھلی ہیں جو کہ انتہائی ضرورت کی صورت میں استعمال کی جاسکتی ہیں۔شہریوں سے غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے کا کہا گیا ہے، اسلام آباد ٹریفک پولیس شہریوں کی راہنمائی کے لیے سڑکوں پر ہمہ وقت دستیاب رہے گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی احتجاج میں دہشتگردی کا خطرہ، الرٹ جاری

پی ٹی آئی نے کارکنوں کو اسلحہ فراہم کردیا، وزیر اطلاعات پنجاب کا الزام

تحریک انصاف سے کسی سطح پر کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے 200 کارکنان گرفتار

بانی پی ٹی آئی کی رہائی تک اسلام آباد میں رہیں گے، علی امین گنڈا پور

پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں احتجاج کا حتمی پلان فائنل

تحریک اہداف حاصل ہونے تک جاری رہے گی، پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ

پی ٹی آئی احتجاج، اڈیالہ جیل جانے والے راستے بند کر دیے گئے

سولر پینلز اور بیٹریوں کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

ضلع چکوال کے تمام داخلی و خارجی راستے کنٹینرز سے بند کر دیے گئے

بغیر اجازت احتجاج پر 3 سال قید کے نئے قانون پر وزارت قانون اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

ہم عدالتی حکم کے پابند ہیں، محسن نقوی کا بیرسٹر گوہر سے اہم رابطہ

تلک ورما ٹی ٹوئنٹی میں لگاتار 3 سنچریاں بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

بدنام زمانہ ’پارٹی ٹاؤن‘ میں پانچ خواتین سیاح ہلاک: ’کبھی غور ہی نہیں کیا کہ مفت شراب زہریلی بھی ہو سکتی ہے‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی