پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں احتجاج کا حتمی پلان فائنل


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں احتجاج کے لیے حتمی پلان فائنل کر لیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج حتمی مراحل میں داخل ہو گیا۔ پی ٹی آئی کی اسلام آباد اور راولپنڈی کی کوارڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ جس  میں پی ٹی آئی رہنما عامر مغل، علی بخاری، شعیب شاہین ایڈووکیٹ، شیر افضل مروت، ثیمابیہ طاہر اور دیگر نے شرکت کی۔کمیٹی نے اسلام آباد میں احتجاج کے لیے حتمی پلان فائنل کر دیا اور پی ٹی آئی کل ایک بجے زیر پوائنٹ کے پل کے اوپر سے احتجاج شروع کرے گی۔ پی ٹی آئی راولپنڈی اور اسلام آباد کی مقامی قیادت زیرپوائنٹ پل کے اوپر ہی کارکنان کے ہمراہ موجود رہے گی۔ذرائع کے مطابق جب تک باقی شہروں سے آنے والے قافلے زیروپوائنٹ نہیں پہنچ جاتی۔ راولپنڈی اسلام آباد کے پی ٹی آئی کارکنان زیروپوائنٹ پر ہی موجود رہیں گے۔یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی کی رہائی تک اسلام آباد میں رہیں گے، علی امین گنڈا پورپی ٹی آئی رہنما عامر مغل نے کہا ہے کہ بانی چئیرمین کے حکم کے مطابق اتوار کو احتجاج کے لیے باہر نکلنا ہے۔ اور بانی چئیرمین کی ہدایت کے مطابق ہم باقی قافلوں کے آنے تک زیروپوائنٹ پر ہی موجود رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ احتجاج کسی صورت ملتوی نہیں ہو سکتا۔ اور اب صرف بانی چئیرمین کے حکم پر ہی احتجاج ملتوی ہو سکتا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پی ٹی آئی احتجاج میں دہشتگردی کا خطرہ، الرٹ جاری

پی ٹی آئی نے کارکنوں کو اسلحہ فراہم کردیا، وزیر اطلاعات پنجاب کا الزام

پی ٹی آئی کے احتجاج پر دہشت گردی کا خطرہ ہے، نیکٹا نے الرٹ جاری کردیا

تحریک انصاف سے کسی سطح پر کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے 200 کارکنان گرفتار

بانی پی ٹی آئی کی رہائی تک اسلام آباد میں رہیں گے، علی امین گنڈا پور

پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں احتجاج کا حتمی پلان فائنل

پی ٹی آئی احتجاج، اڈیالہ جیل جانے والے راستے بند کر دیے گئے

سولر پینلز اور بیٹریوں کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

تحریک اہداف حاصل ہونے تک جاری رہے گی، پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ

ضلع چکوال کے تمام داخلی و خارجی راستے کنٹینرز سے بند کر دیے گئے

کرّم میں فرقہ وارانہ جھڑپوں میں مزید 32 ہلاکتیں، بیرسٹر سیف کی حکومتی وفد کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کی تردید

کرم کے بگن بازار پر جمعے کی شب حملے کا احوال: ’نعروں کی آوازیں سنیں اور پھر دکانوں کو آگ لگا دی گئی‘

ہم عدالتی حکم کے پابند ہیں، محسن نقوی کا بیرسٹر گوہر سے اہم رابطہ

بغیر اجازت احتجاج پر 3 سال قید کے نئے قانون پر وزارت قانون اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی