پی ٹی آئی احتجاج میں دہشتگردی کا خطرہ، الرٹ جاری


اسلام آباد: نیشنل کاؤنٹر ٹیرارزم اتھارٹی (نیکٹا) نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران دہشتگردی کا الرٹ جاری کر دیا۔نیکٹا کی جانب سے جاری کردہ الرٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج کے دوران دہشتگردی کا خطرہ ہے۔ فتنہ الخوارج پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران دہشتگردی کرسکتے ہیں۔جاری کردہ الرٹ کے مطابق فتنہ الخوارج سے منسلک کئی دہشتگرد پاک افغان سرحد پار کر کے پاکستان میں داخل ہو چکے ہیں۔ 19 اور 20 نومبر کی درمیانی رات دہشتگردوں کی پاک افغان سرحد پار کرنے کی اطلاعات ہیں۔یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: پی ٹی آئی کے 200 کارکنان گرفتارنیکٹا کے مطابق فتنہ الخوارج کے پاکستان میں داخل ہونے والے دہشتگردوں کی مختلف شہروں میں موجودگی کی اطلاعات ہیں۔ جو بڑے شہروں میں دہشتگردی کی کارروائیاں کرسکتے ہیں۔نیکٹا نے صوبائی حکومتوں کو سیکیورٹی کے سخت ترین اقدامات کی ہدایت کر دی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کامیاب کارروائیاں، 3 خارجی دہشتگرد مارے گئے

پی ٹی آئی احتجاج میں دہشتگردی کا خطرہ، الرٹ جاری

پی ٹی آئی نے کارکنوں کو اسلحہ فراہم کردیا، وزیر اطلاعات پنجاب کا الزام

پی ٹی آئی کے احتجاج پر دہشت گردی کا خطرہ ہے، نیکٹا نے الرٹ جاری کردیا

تحریک انصاف سے کسی سطح پر کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے 200 کارکنان گرفتار

بانی پی ٹی آئی کی رہائی تک اسلام آباد میں رہیں گے، علی امین گنڈا پور

پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں احتجاج کا حتمی پلان فائنل

پی ٹی آئی احتجاج، اڈیالہ جیل جانے والے راستے بند کر دیے گئے

سولر پینلز اور بیٹریوں کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

تحریک اہداف حاصل ہونے تک جاری رہے گی، پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ

ضلع چکوال کے تمام داخلی و خارجی راستے کنٹینرز سے بند کر دیے گئے

کرّم میں فرقہ وارانہ جھڑپوں میں مزید 32 ہلاکتیں، بیرسٹر سیف کی حکومتی وفد کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کی تردید

کرم کے بگن بازار پر جمعے کی شب حملے کا احوال: ’نعروں کی آوازیں سنیں اور پھر دکانوں کو آگ لگا دی گئی‘

ہم عدالتی حکم کے پابند ہیں، محسن نقوی کا بیرسٹر گوہر سے اہم رابطہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی