احتجاج کیلئے اسلام آباد آنے والے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ہو گی، فیصل واوڈا


اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو کوئی اسلام آباد آیا تو توہین عدالت کی کارروائی ہو گی۔سینیٹر فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ میں نے کہا تھا بانی پی ٹی آئی کی سیاسی قبر ان کے اپنے ہی کھودیں گے۔ اور بشریٰ بی بی کے خطرناک بیان کے بعد بالکل ویسا ہی ہوا۔انہوں نے کہا کہ عدالتی حکم کے باوجود بھی کوئی 24 نومبر کو اسلام آباد آتا ہے تو اس کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ہو گی۔یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی نے کارکنوں کو اسلحہ فراہم کردیا، وزیر اطلاعات پنجاب کا الزامفیصل واوڈا نے کہا کہ احتجاج کے لیے آنے والوں کو صرف اسمبلی نشست ہی نہیں کھونی پڑے گی بلکہ حکومت دھوبی گھاٹ کی طرح دھونے کے لیے بھی تیار بھی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہاؤس اریسٹ، اریسٹ یا مچھ جیل والی بات نہ بھولیے گا۔ جو رہا ہوئے ان کی دوبارہ گرفتاری بھی ہوسکتی ہے، پھر گلہ نہ کرنا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پی ٹی آئی والے چند ووٹوں کیلئے ملک کا نقصان نہ کریں، گورنر پنجاب

سیکیورٹی خدشات والے علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں تقرر و تبادلے، وزیر اعلٰی مریم نواز کے دور میں واقعی سفارش نہیں چلتی؟

بشری بی بی کا پی ٹی آئی کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کااعلان

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کامیاب کارروائیاں، 3 خارجی دہشتگرد مارے گئے

احتجاج کیلئے اسلام آباد آنے والے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ہو گی، فیصل واوڈا

پی ٹی آئی احتجاج میں دہشتگردی کا خطرہ، الرٹ جاری

پی ٹی آئی نے کارکنوں کو اسلحہ فراہم کردیا، وزیر اطلاعات پنجاب کا الزام

پی ٹی آئی کے احتجاج پر دہشت گردی کا خطرہ ہے، نیکٹا نے الرٹ جاری کردیا

تحریک انصاف سے کسی سطح پر کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے 200 کارکنان گرفتار

بانی پی ٹی آئی کی رہائی تک اسلام آباد میں رہیں گے، علی امین گنڈا پور

پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں احتجاج کا حتمی پلان فائنل

پی ٹی آئی احتجاج، اڈیالہ جیل جانے والے راستے بند کر دیے گئے

سولر پینلز اور بیٹریوں کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی