آئی جی اسلام آباد کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے ارکان پختونخوا اسمبلی کی درخواست مسترد


اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے آئی جی اسلام آباد سمیت دیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست مسترد کردی۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے آئی جی اسلام آباد سمیت دیگر کیخلاف خیبرپختونخوا اسمبلی کے ارکان کے اندارج مقدمہ کی درخواست مسترد کردی۔خیبر پختونخوا کی جیلوں کی ریفارمز کیلئے ذیلی کمیٹی قائمعدالت نے 21 نومبر کو دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا، اندراج مقدمہ کیلئے درخواست کے پی ہائوس میں چھاپہ مارنے پر دی تھی۔تفصیلات کے مطابق  اسلام آباد عدالت نے کہا کہ  درخواست کی کوئی قانونی اہمیت نہیں،عدالت انہیں مسترد کرتی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

شہرت سے ڈر لگتا ہے کہ اللہ کو کیا جواب دوں گی، ہانیہ عامر

دھوم دھڑکے والی شادی نہیں کرونگی، درفشاں سلیم

پی سی بی میں آپریشن کلین اپ، 38 کوچز فارغ کرنےکا فیصلہ

دانیال عزیز کار سرکار مداخلت کے مقدمہ میں بری

بجلی صارفین کے لئے ونٹر پیکج منظوری کی درخواست نیپرا میں جمع

آئی جی اسلام آباد کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے ارکان پختونخوا اسمبلی کی درخواست مسترد

ن لیگ سے تحفظات، پانی پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے، وزیراعلیٰ سندھ

راولپنڈی، سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں میں فائرنگ، 3 فتنہ الخوارج ہلاک، 2 فرار

ایئرپورٹ پرمسافروں کے 72 گھنٹے قیام کی خبریں، جھوٹ ہیں، سول ایوی ایشن

نو مئی مقدمات، علیمہ و عظمیٰ کی ضمانتوں میں7دسمبر تک توسیع

پی ٹی آئی والے چند ووٹوں کیلئے ملک کا نقصان نہ کریں، گورنر پنجاب

سیکیورٹی خدشات والے علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ

بشری بی بی کا پی ٹی آئی کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کااعلان

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کامیاب کارروائیاں، 3 خارجی دہشتگرد مارے گئے

احتجاج کیلئے اسلام آباد آنے والے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ہو گی، فیصل واوڈا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی