مرغی کا گوشت 453 روپے کلو ہو گیا، انڈے مزید مہنگے


لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں چار دن میں 36 روپے کی کمی ہو گئی، مرغی کا گوشت آج 15 روپے مزید سستا ہو گیا۔سرکاری نرخنامے میں 15 روپے کی کمی کے بعد مرغی کا گوشت 453 روپے کلو ہو گیا، گزشتہ روز مرغی کے گوشت کے نرخ 468 روپے فی کلو تھے۔اسٹیٹ بینک کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 500 ملین ڈالر کا قرض موصولزندہ برائلرمرغی کی قیمت میں 10روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 299 روپے کلو جبکہ زندہ برائلر کا پرچون ریٹ 313 روپے ہو گیا ہے۔انڈوں کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، انڈے مزید ایک روپے مہنگے ہو کر 350 روپے درجن ہو گئے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پنجاب بھر میں کتابوں، کاپیوں سمیت اسٹیشنری کی قیمتوں میں اضافہ

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کیساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ، ترجمان دفتر خارجہ

پی ٹی آئی احتجاج ، مظاہرین کے تشدد سے متاثرہ رینجرز کے جوانوں کے انکشافات

کراچی کے طلبہ نے دنیا کا سب سے چھوٹا نیبولائزر بنا لیا۔۔ اس کا کیا فائدہ ہے؟

چین میں دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ دریافت

ٹک ٹاک کا بیوٹی فلٹر کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ

جلسہ اور مظاہرہ کرنا ہر پارٹی کا حق ، حکمرانوں کا پرتشدد رویہ قابل مذمت ہے ، فضل الرحمن

شیر افضل مروت کو گرفتار نہ کرنیکا حکم ، درج مقدمات کی رپورٹ طلب

فالج اور گردے بھی ناکارہ ہوسکتے ہیں۔۔ صحت مند سمجھی جانے والی وہ غذائیں جو شوگر کے مریضوں کے لئے خطرناک ہیں

بھارت چیمپیئنز ٹرافی کھیلنے نہ آیا تو پاکستان بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ انڈیا میں نہیں کھیلے گا، محسن نقوی

سویرا ندیم کی والدہ ملک النساء علالت کے بعد انتقال کر گئیں

مرغی کا گوشت 453 روپے کلو ہو گیا، انڈے مزید مہنگے

پاکستانی یورپ کا ویزہ کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟ شینگن ویزا سے متعلق اہم معلومات

خبروں کے بعد اب انٹرٹینمنٹ کیلیئے بھی تیار۔۔ شاہزیب خانزادہ کس اداکارہ کے ساتھ شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے والے ہیں؟

صاحبزادہ حامد رضا پی ٹی آئی کی سیاسی اور کور کمیٹی سے مستعفی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی