چین میں دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ دریافت


پاکستان کے دوست ملک چین میں ممکنہ طور پر دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے صوبے ہنان میں ایک اندازے کے مطابق 1 ہزار میٹرک ٹن اعلیٰ معیار کا سونا موجود ہے، اس سونے کے ڈپازٹ کی مالیت 83 ارب امریکی ڈالرز سے زائد بتائی جا رہی ہے۔ابتدائی تحقیقات سے 2 کلومیٹر کی گہرائی میں تقریباً 300 میٹرک ٹن سونے کا پتہ چلا ہے، زیادہ گہرائی میں مزید سونے کے ذخائر ہونے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 500 ملین ڈالر کا قرض موصولچین کے مقامی جیولوجیکل بیورو کے اندازے کے مطابق سونے کے مزید ذخائر تین ہزار میٹر کی گہرائی میں پائے جائیں گے، ایسا درست ہونے کی صورت میں سونے کے ذخائرکی مالیت 83 ارب ڈالرز ہو سکتی ہے۔اس سے قبل سونے کے سب سے بڑے ذخائر جنوبی افریقا، انڈونیشیا، روس، چلی، امریکا اور دیگر ممالک میں موجود ہیں، اب چین بھی اس صف میں شامل ہو جائے گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

سندھ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم

بشریٰ بی بی سے اختلافات نہیں ، ہمارا مقصد بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہے ، علی امین گنڈاپور

بی ڈی ایس ڈگری 5 سال کرنیکا فیصلہ ، سیشن 25-2024ء سے نافذ العمل ہو گا

پنجاب بھر میں کتابوں، کاپیوں سمیت اسٹیشنری کی قیمتوں میں اضافہ

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کیساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ، ترجمان دفتر خارجہ

پی ٹی آئی احتجاج ، مظاہرین کے تشدد سے متاثرہ رینجرز کے جوانوں کے انکشافات

کراچی کے طلبہ نے دنیا کا سب سے چھوٹا نیبولائزر بنا لیا۔۔ اس کا کیا فائدہ ہے؟

چین میں دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ دریافت

ٹک ٹاک کا بیوٹی فلٹر کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ

جلسہ اور مظاہرہ کرنا ہر پارٹی کا حق ، حکمرانوں کا پرتشدد رویہ قابل مذمت ہے ، فضل الرحمن

شیر افضل مروت کو گرفتار نہ کرنیکا حکم ، درج مقدمات کی رپورٹ طلب

فالج اور گردے بھی ناکارہ ہوسکتے ہیں۔۔ صحت مند سمجھی جانے والی وہ غذائیں جو شوگر کے مریضوں کے لئے خطرناک ہیں

بھارت چیمپیئنز ٹرافی کھیلنے نہ آیا تو پاکستان بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ انڈیا میں نہیں کھیلے گا، محسن نقوی

سویرا ندیم کی والدہ ملک النساء علالت کے بعد انتقال کر گئیں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی