بی ڈی ایس ڈگری 5 سال کرنیکا فیصلہ ، سیشن 25-2024ء سے نافذ العمل ہو گا


پا کستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ڈینٹل ڈگری کو بھی 5 سالہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ، بی ڈی ایس 5 سالہ کرنے کا فیصلہ سیشن 25-2024ء سے نافذ العمل ہو گا۔پی ایم ڈی سی ترجمان کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) نے پہلے ہی بی ڈی ایس کی ڈگری 5 سال کی کر دی ہے، اس حوالے سے کونسل ن تمام میڈیکل یونیورسٹیوں کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختمترجمان کا کہنا ہے کہ 4 سال کی ڈگری کی وجہ سے پاکستانیوں کو بیرونِ ملک تعلیم اور نوکریوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا تھا، تاہم اب پانچواں سال کلرک شپ کا ہو گا جس کے بعد ایک سالہ ہاؤس جاب ہو گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی بورڈ میٹنگ،پاکستان ڈٹ گیا

9 اشیاء سستی، 12 مہنگی،30 کی قیمتوں میں استحکام رہا، ادارہ شماریات

مغرب نے پھر پابندیاں لگائیں تو ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کی کوشش کریں گے، ایران کا انتباہ

سندھ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم

بشریٰ بی بی سے اختلافات نہیں ، ہمارا مقصد بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہے ، علی امین گنڈاپور

بی ڈی ایس ڈگری 5 سال کرنیکا فیصلہ ، سیشن 25-2024ء سے نافذ العمل ہو گا

پنجاب بھر میں کتابوں، کاپیوں سمیت اسٹیشنری کی قیمتوں میں اضافہ

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کیساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ، ترجمان دفتر خارجہ

پی ٹی آئی احتجاج ، مظاہرین کے تشدد سے متاثرہ رینجرز کے جوانوں کے انکشافات

انڈیا میں جہازوں اور ایئرپورٹس پر بم کی موجودگی کی جھوٹی اطلاعات: ’کسی بھی فلائٹ یا ہوائی اڈے کو کوئی خطرہ نہیں‘

کراچی کے طلبہ نے دنیا کا سب سے چھوٹا نیبولائزر بنا لیا۔۔ اس کا کیا فائدہ ہے؟

چین میں دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ دریافت

ٹک ٹاک کا بیوٹی فلٹر کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ

جلسہ اور مظاہرہ کرنا ہر پارٹی کا حق ، حکمرانوں کا پرتشدد رویہ قابل مذمت ہے ، فضل الرحمن

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی