9 اشیاء سستی، 12 مہنگی،30 کی قیمتوں میں استحکام رہا، ادارہ شماریات


گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.03فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کر دیے، وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق 28 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے مہنگائی کی سالانہ شرح پانچ اعشاریہ ایک تین فیصد رہی۔گذشتہ ہفتے کے دوران آلو 3.34 فیصد، لہسن ایک 1.69 فیصد مہنگا ہوا، کیلے ایک اعشاریہ ایک تین فیصد، کوکنگ آئل اعشاریہ ستتر فیصد، انڈے اعشاریہ چھ پانچ فیصد اور ایل پی جی کے نرخ اعشاریہ دو صفرفیصد بڑھے۔ گھی، کوکنگ آئل، واشنگ سوپ بھی مہنگی ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں۔مرغی کا گوشت 453 روپے کلو ہو گیا، انڈے مزید مہنگےملک میں ایک ہفتے کے دوران 12 اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ، 9 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 30 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ایک ہفتے میں چکن3.78 فیصد، ٹماٹر 2.23 اور دال چنا 1.60 فیصد سستی ہوئی، دال مسور ایک اعشاریہ تین آٹھ فیصد فیصد کمی ریکارڈ کی گئیْ باسمتی چاول، گڑ، دال ماش اور دال مونگ بھی سستی ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازوں پر عائد پابندی ختم کردی گئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کا اضافہ

چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی بورڈ میٹنگ،پاکستان ڈٹ گیا

چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی بورڈ میٹنگ، پاکستان ڈٹ گیا

9 اشیاء سستی، 12 مہنگی،30 کی قیمتوں میں استحکام رہا، ادارہ شماریات

مغرب نے پھر پابندیاں لگائیں تو ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کی کوشش کریں گے، ایران کا انتباہ

سندھ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم

بشریٰ بی بی سے اختلافات نہیں ، ہمارا مقصد بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہے ، علی امین گنڈاپور

بی ڈی ایس ڈگری 5 سال کرنیکا فیصلہ ، سیشن 25-2024ء سے نافذ العمل ہو گا

’میری بیٹی آپ کو انکل سمجھتی تھی، آپ نے اسے کھلونے کی طرح استعمال کیا': آسٹریلیا میں درجنوں بچیوں کے ریپ کے مجرم کو عمر قید

پنجاب بھر میں کتابوں، کاپیوں سمیت اسٹیشنری کی قیمتوں میں اضافہ

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کیساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ، ترجمان دفتر خارجہ

پی ٹی آئی احتجاج ، مظاہرین کے تشدد سے متاثرہ رینجرز کے جوانوں کے انکشافات

انڈیا میں جہازوں اور ایئرپورٹس پر بم کی موجودگی کی جھوٹی اطلاعات: ’کسی بھی فلائٹ یا ہوائی اڈے کو کوئی خطرہ نہیں‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی