سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کا اضافہ


سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا 277300 روپے کا ہوگیاہے۔فی دس گرام سونے کی قیمت 1800روپے کے اضافے سے 237740 روپے کی سطح پرپہنچ گئی،فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3400 روپے اور 10 گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2914.95 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی بورڈ میٹنگ، پاکستان ڈٹ گیابین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21 ڈالر کے اضافے سے 2661 ڈالر کی سطح پرآگئی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 700 روپے کی کمی سے 275200 روپے کا ہوگیا تھا،جبکہ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر کی کمی سے 2640 ڈالر کی سطح پر آگئی تھی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش

نیشنل گرڈ میں شامل ہونے والی نئی بجلی مزيد مہنگی ہوگی، اویس لغاری

پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازوں پر عائد پابندی ختم کردی گئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کا اضافہ

چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی بورڈ میٹنگ،پاکستان ڈٹ گیا

چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی بورڈ میٹنگ، پاکستان ڈٹ گیا

چینی شخص جس نے 62 لاکھ ڈالر کا کیلا خرید کر کھا لیا

’سفید گولڈ‘: جب چینی کا کاروبار برازیل پر نیدرلینڈز کے حملے کی وجہ بن گیا

9 اشیاء سستی، 12 مہنگی،30 کی قیمتوں میں استحکام رہا، ادارہ شماریات

مغرب نے پھر پابندیاں لگائیں تو ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کی کوشش کریں گے، ایران کا انتباہ

سندھ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم

بشریٰ بی بی سے اختلافات نہیں ، ہمارا مقصد بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہے ، علی امین گنڈاپور

بی ڈی ایس ڈگری 5 سال کرنیکا فیصلہ ، سیشن 25-2024ء سے نافذ العمل ہو گا

’میری بیٹی آپ کو انکل سمجھتی تھی، آپ نے اسے کھلونے کی طرح استعمال کیا': آسٹریلیا میں درجنوں بچیوں کے ریپ کے مجرم کو عمر قید

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی