نیشنل گرڈ میں شامل ہونے والی نئی بجلی مزيد مہنگی ہوگی، اویس لغاری


وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ نیشنل گرڈ میں شامل ہونے والی نئی بجلی مزيد مہنگی ہوگی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ نئی شامل ہونے والی 17 ہزار میگاواٹ بجلی میں سے صرف 87 میگاواٹ بجلی سستی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کاروباری حضرات کی وجہ سے ملکی معیشت چل رہی ہے، اللّٰہ کرے تاجر مزید منافع کمائیں اور ٹیکس کی مد میں ادائیگی کریں۔انہوں نے کہا کہ حکومت سنبھالتے وقت سب سے بڑا مسئلہ بجلی کی قیمتوں کا تھا، پاکستان نے آج تک اپنے فارمولے کے تحت کبھی سستی بجلی نہیں خریدی، نیشنل گرڈ میں شامل ہونے والی بجلی مزید مہنگی ہوگی۔آئندہ چند ماہ میں بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی، اویس لغاری نے خوشخبری سنادیاویس لغاری نے کہا کہ مستقبل میں آپ سے کوئی بجلی کمپنی ایک روپے اضافی چارج نہیں کرے گی، یہ وہ انقلاب ہے جو ڈی چوک پر نہیں آتا، بجلی سہولت پیکیج صرف 3 ماہ نہیں بلکہ 6 ماہ کا ہوتا، اضافی بجلی کی آکشن کی جائے گی، اضافی بجلی آکشن کے ذریعے خریدی جائے گی، بجلی سہولت کے نتائج اچھے نکلے تو پورا سال چلے گا۔انہوں نے کہا کہ سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ کے تحت نقصان کا ایک ٹارگٹ دیا گیا، رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ تقسیم کار کمپنیوں نے صرف11 ارب روپے کا نقصان کیا، نقصانات میں کمی کی وجہ ڈسکوز کے خود مختار بورڈز ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

بشریٰ بی بی کا کوئی سیاسی رول نہیں، بیرسٹرگوہر

اسلام آباد میں انتشار پھیلانے والوں کی نشاندہی کیلئے خصوصی ٹاسک فورس قائم

گورنر راج لگانا ہے تو لگالو، ہم ڈرنے والے نہیں،علی امین گنڈاپور

پاکستان میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 22 لاکھ 54 ہزار 310 ہو گئی

علی امین گنڈاپور نے بشریٰ بی بی کو بچایا،شیخ وقاص اکرم

ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش

نیشنل گرڈ میں شامل ہونے والی نئی بجلی مزيد مہنگی ہوگی، اویس لغاری

پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازوں پر عائد پابندی ختم کردی گئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کا اضافہ

چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی بورڈ میٹنگ،پاکستان ڈٹ گیا

چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی بورڈ میٹنگ، پاکستان ڈٹ گیا

چینی شخص جس نے 62 لاکھ ڈالر کا کیلا خرید کر کھا لیا

’سفید گولڈ‘: جب چینی کا کاروبار برازیل پر نیدرلینڈز کے حملے کی وجہ بن گیا

9 اشیاء سستی، 12 مہنگی،30 کی قیمتوں میں استحکام رہا، ادارہ شماریات

مغرب نے پھر پابندیاں لگائیں تو ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کی کوشش کریں گے، ایران کا انتباہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی