پاکستان میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 22 لاکھ 54 ہزار 310 ہو گئی


پاکستان میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 22 لاکھ 54 ہزار 310 ہو گئی ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق پاکستان میں مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 10 لاکھ 76 ہزار 830 ہے جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 11 لاکھ 77 ہزار 480 ہے،ملک میں مرد ووٹرز کی شرح 53.74 اور خواتین کی 46.26 فیصد ہے۔گورنر راج لگانا ہے تو لگالو، ہم ڈرنے والے نہیں،علی امین گنڈاپوراسلام آباد میں ووٹرز کی تعداد 11 لاکھ 54ہزار 471 ہے،اسلام آباد میں مرد ووٹرز کی تعداد 6 لاکھ 5 ہزار31،خواتین ووٹرز کی تعداد 5 لاکھ49 ہزار 440 ہے۔بلوچستان میں ووٹرز کی تعداد 55 لاکھ 26 ہزار 217 ہے جہاں مرد ووٹرز کی تعداد 30 لاکھ 96 ہزار 550 ،خواتین ووٹرز کی تعداد 24 لاکھ 29 ہزار 667 ہے۔خیبر پختوانخوا میں ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 25 لاکھ 36 ہزار 455 ہے،مرد ووٹرز کی تعداد ایک کروڑ 22 لاکھ 60 ہزار 691 ہے،خواتین ووٹرز کی تعداد ایک کروڑ 27 لاکھ 5 ہزار 764 ہے۔بشریٰ بی بی کا کوئی سیاسی رول نہیں، بیرسٹرگوہرپنجاب میں ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 53 لاکھ 753 ہے،مرد ووٹرز کی تعداد 4 کروڑ 12 لاکھ 4 ہزار 360ہے،خواتین ووٹرز کی تعداد 3 کروڑ 51 لاکھ 76 ہزار 393 ہے۔سندھ میں ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 77 لاکھ 36 ہزار 414 ہے،مرد ووٹرز کی تعداد ایک کروڑ 49لاکھ 90 ہزار 198 جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد ایک کروڑ 27 لاکھ 46 ہزار 216 ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

مقررہ تاریخ قریب آتے ہی حج درخواستوں کی وصولی میں تیزی

باتھ روم میں انٹرنیٹ نہ چلنے کی شکایت،صحیفہ جبار کی پوسٹ وائرل

کراچی کی 2 احتساب عدالتوں میں ججوں کی تعیناتی

آج پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس پورے پاکستان میں منائیں گے، شرجیل میمن

تحریک انصاف پر پابندی کے حق میں نہیں، خورشید شاہ

آئین میں گورنر راج کی شق موجود، فیصلہ وفاق کریگا، گورنر خیبر پختونخوا

بشریٰ بی بی کا کوئی سیاسی رول نہیں، بیرسٹرگوہر

اسلام آباد میں انتشار پھیلانے والوں کی نشاندہی کیلئے خصوصی ٹاسک فورس قائم

گورنر راج لگانا ہے تو لگالو، ہم ڈرنے والے نہیں،علی امین گنڈاپور

پاکستان میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 22 لاکھ 54 ہزار 310 ہو گئی

علی امین گنڈاپور نے بشریٰ بی بی کو بچایا،شیخ وقاص اکرم

ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش

نیشنل گرڈ میں شامل ہونے والی نئی بجلی مزيد مہنگی ہوگی، اویس لغاری

پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازوں پر عائد پابندی ختم کردی گئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کا اضافہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی