کیا آپ 2 پونی بنائے اس کیوٹ سی بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ کون جانتا تھا بڑی ہو کر اتنی مشہور اداکارہ بن جائے گی؟


دو پونی، ہنستی ہوئی آنکھیں، اور چہرے پر بچپن کی وہ معصومیت جو ہر کسی کو اپنی طرف کھینچ لے۔ سوشل میڈیا پر ایک پرانی تصویر گردش کر رہی ہے جس میں ایک ننھی سی بچی نظر آ رہی ہے۔ دیکھنے والے ایک لمحے کو چونک جاتے ہیں، دل میں بس ایک سوال آتا ہے — آخر یہ ہے کون؟ بچی کی سادہ سی شکل اور شرارتی انداز میں کچھ تو ایسا ہے جو لگتا ہے کہ یہ چہرہ دیکھا ہوا ہے۔ لیکن اندازہ لگانا مشکل ہو جاتا ہے۔ کبھی ایسا ہوتا ہے نا کہ ایک تصویر دیکھ کر ذہن رک سا جاتا ہے؟ بس ویسا ہی کچھ اس تصویر کے ساتھ بھی ہو رہا ہے۔ تو آخرکار بتاتے چلیں — یہ ننھی سی، کیوٹ سی بچی اور کوئی نہیں بلکہ مہوش حیات ہیں۔ جی ہاں، وہی اداکارہ جنہیں ہم آج فلموں، ڈراموں اور ایوارڈ شوز میں دیکھتے ہیں۔ مہوش 6 جنوری 1988 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ میرے قاتل میرے دلدار ان کا پہلا ہٹ سیریل تھا جس کے بعد پھر چاند پہ دستک، رو برو، عشق میں تیرے سمیت کئی ڈراموں اور فلموں میں کام کیا۔ 2019 میں مہوش کو تمغہ امتیاز سے بھی نوازا گیا۔ یہ تصویر ان کے بچپن کی ایک جھلک ہے جو آج بھی اُن کے چہرے کی پہچان بنی ہوئی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

انڈیا میں ہانیہ عامر، ماہرہ خان سمیت متعدد پاکستانی اداکاروں کے انسٹاگرام اکاؤنٹ بلاک

کیا کرینہ کپور کی کامیابی پر کبھی سیف علی خان نے ان سے حسد کیا؟

کومل میر نے قانون میں گریجوئیشن کرلی

بھارتی گلوکارہ کا پاکستان سے محبت بھرے گیت نے دھوم مچا دی

حملہ کیا تو بھارت کو منہ توڑ جواب دیں گے، جاوید شیخ کا بڑا بیان

حملہ کیا تو بھارت کو منہ توڑ جواب دیں گے، جاوید شیخ

علیزے شاہ کا اپنی موت کی افواہوں پر ردعمل

معروف اداکارہ کومل میر کو وکالت کی ڈگری مل گئی

کترینہ اور وکی کوشل کے گھر کا کرایہ کتنا ہے؟ دیکھیں گھر کے اندر کی ہوش اڑا دینے والی تصویریں

بیٹے مجھ سے دور ہیں کیونکہ۔۔ مردوں کو دوسری شادی کیوں نہیں کرنی چاہیے؟ اورنگزیب لغاری کی نجی زندگی سے متعلق گفتگو

یوٹیوبر اذلان شاہ اور وریشہ کتنا کماتے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

نادیہ خان کا پہلگام واقعے پر بھارت کو کرارا جواب

ارشد چائے والا کے افغان شہری ہونے کی رپورٹ عدالت میں پیش

معروف ٹک ٹاکر شوہر کے ہاتھوں قتل

ٹیچر نے خود موبائل دیا اور پھر ویڈیو بنائی۔۔ معاذ صفدر کی بہن کی امتحان میں نقل کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ! ذمہ دار کون؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی