
آج ملک بھر میں 1 تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا.
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ حالیہ اضافے سے 1 تولہ سونا 3 لاکھ 56 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے.
جبکہ 10 گرام سونا 684 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 5 ہزار 984روپے جا پہنچا.
اسک طرح عالمی بازار میں سونے کی قیمت 8 ڈالرز کے اضافے سے 3 ہزار 385 ڈالرز فی اونس ہو گئی ہے.