بھارت میں احمد آباد ایئرپورٹ پر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوا، دھویں کے بادل چھا گئے، طیارے میں کتنے مسافر سوار تھے ابھی کچھ معلوم نہیں۔