سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت


سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل نے کہاکہ خیرپور میں واقع فاقر کنویں سے تیل اور گیس کی دریافت ہوئی۔55بیرل خام تیل اور64 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس کی پیداوار حاصل ہو رہی ہے۔ مذکورہ تیل اور گیس کی پیداوار جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے حاصل کی گئی، او جی ڈی سی ایل کے مطابق فاقر 1 کنویں کی دریافت توانائی کے شعبے میں ایک اور سنگ میل ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پاکستان کے نائب وزیراعظم کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ، اسرائیلی حملے کی مذمت

مسئلہ کشمیرکا واحد حل اقوام متحدہ کی قراردادوں پرعمل ہے، بلاول بھٹو

ایران میں مقیم پاکستانیوں کومحفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت، پاکستانی سفارتخانہ

ثنا یوسف قتل کیس میں بڑی پیش رفت

پاکستانی شہری ایران اورعراق کے سفرسے گریزکریں، دفترِ خارجہ

بھارت کے منہ پر ناکامی کا طمانچہ، پاکستان کیلئے آئی ایم ایف فنڈنگ منظور

سندھ کا بجٹ 26-2025 پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ

پاکستان میں شدید ہیٹ ویو، گاڑی میں سفر کرتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھیں؟

اسرائیلی حملہ خطے کو مزید عدم استحکام سے دوچار کر سکتا ہے: وزیراعظم شہباز شریف

لاہور ہائیکورٹ بار نے فوجی عدالتوں کے خلاف سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست دائر کر دی

گورنر خیبرپختونخوا کا بجٹ اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط سے انکار

فیصل آباد: گودام میں آتشزدگی ، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

سینیٹ: ایران پراسرائیلی حملے کیخلاف قرارداد منظور

اسرائیل کا ایران پر حملہ نہایت غیرذمہ دارانہ اقدام اور انتہائی تشویشناک ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

ایران اسرائیل کشیدگی، پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول تبدیل

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی