اسلام آباد اے ایس ایف کی بڑی کاروائی، بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام


ایئرپورٹس سیکورٹی فورس (اے ایس ایف) نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بحرین جانے والی پرواز کے مسافر سے 888 گرام آئس منشیات برآمد کر لی۔ ذرائع کے مطابق ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کے عملے کارروائی کے دوران مسافر شعیب علی بخش کے سامان سے منشیات برآمد کرلیں، جنہوں نے منشیات نہایت مہارت سے ٹرالی بیگ میں چھپا رکھی تھی۔اے ایس ایف کے عملے نے اسکیننگ کے دوران سامان کو مشتبہ قرار دیا اور بعد ازاں تفصیلی تلاشی کے دوران چھپائی گئی منشیات برآمد کر کے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ آئس منشیات کے ساتھ اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پاکستان کے نائب وزیراعظم کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ، اسرائیلی حملے کی مذمت

مسئلہ کشمیرکا واحد حل اقوام متحدہ کی قراردادوں پرعمل ہے، بلاول بھٹو

ایران میں مقیم پاکستانیوں کومحفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت، پاکستانی سفارتخانہ

ثنا یوسف قتل کیس میں بڑی پیش رفت

پاکستانی شہری ایران اورعراق کے سفرسے گریزکریں، دفترِ خارجہ

بھارت کے منہ پر ناکامی کا طمانچہ، پاکستان کیلئے آئی ایم ایف فنڈنگ منظور

سندھ کا بجٹ 26-2025 پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ

پاکستان میں شدید ہیٹ ویو، گاڑی میں سفر کرتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھیں؟

اسرائیلی حملہ خطے کو مزید عدم استحکام سے دوچار کر سکتا ہے: وزیراعظم شہباز شریف

لاہور ہائیکورٹ بار نے فوجی عدالتوں کے خلاف سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست دائر کر دی

گورنر خیبرپختونخوا کا بجٹ اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط سے انکار

فیصل آباد: گودام میں آتشزدگی ، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

سینیٹ: ایران پراسرائیلی حملے کیخلاف قرارداد منظور

اسرائیل کا ایران پر حملہ نہایت غیرذمہ دارانہ اقدام اور انتہائی تشویشناک ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

ایران اسرائیل کشیدگی، پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول تبدیل

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی