انڈین طیارے کے تباہ کن حادثے میں زندہ بچ جانے والے واحد مسافر نے کیا بتایا؟


انڈیا کے شہر احمد آباد سے لندن جانے والے جہاز کے حادثے میں ایک شخص زندہ بچ گیا ہے جب کہ جہاز پر حادثے کے وقت 242 افراد سوار تھے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق انڈین ریاست گجرات کے محکمہ صحت کے ایک آفیسر نے جمعرات کی شام مسافر کے زندہ بچ جانے کی تصدیق کی ہے۔گجرات کے محکمہ صحت کے پرنسپل سیکریٹری دھانجے دیویدی نے کہا کہ ’جی ہاں! ایک شخص کے زندہ بچ جانے کی تصدیق ہوئی ہے۔‘انہوں مزید تفصیل بتائے بغیر کہا کہ ’زخمی مسافر کا ہسپتال میں علاج جاری ہے۔‘ انڈیا کے مقامی میڈیا نے بھی حادثے میں ایک مسافر کے زندہ بچنے کی خبریں شائع کی ہیں۔ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق گجرات کے سول ہسپتال کے جنرل وارڈ کے ایک بستر پر موجود 40 سالہ وشواش کمار رامیش کا کہنا ہے کہ وہ اس تباہ کن حادثے میں زندہ بچ گئے ہیں۔وشواش کمار جنہیں آنکھوں، سینے اور پاؤں میں چوٹیں آئی ہیں، انہوں نے بتایا کہ ’جہاز کے اڑان بھرنے کے 30 سیکنڈز بعد ایک ہولناک آواز سنائی دی اور پھر جہاز زمیں بوس ہو گیا۔ یہ سب محض چند لمحوں میں ہوا۔‘وشواش کمار رامیش برطانوی شہریت کے حامل ہیں اور وہ انڈیا میں اپنے عزیزوں سے ملنے آئے تھے۔وہ انڈیا میں کچھ دن گزارنے کے بعد اپنے بھائی اجے کمار رامیش کے ساتھ واپس برطانیہ جا رہے تھے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

ایران کا صیہونی ریاست اسرائیل پر جوابی وار، سینکڑوں میزائل داغ دئیے

ایرانی سپریم لیڈر کا اسرائیل کو بھرپور جواب دینے کا اعلان

ایران نے اسرائیل پر 150میزائل داغ دئیے، ایرانی میڈیا

ایران کا فیصلہ کن جواب دشمن کو اس کے احمقانہ اقدام پر پشیمان کر دے گا، ایرانی صدر

طیارہ حادثہ: اہلیہ کی آخری خواہش پوری کرنے لندن سے انڈیا آنے والا شخص واپس نہ جا سکا

ایران معاہدہ کر لے اس سے پہلے کہ کچھ نہ بچے، صدر ٹرمپ

مارکو روبیو کی امریکی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے خلاف ایران کو تنبیہ

ایرو اسپیس فورس کے سربراہ جنرل حاجی زادے بھی اسرائیلی حملے میں شہید

اسرائیل کا ایران کی جوہری تنصیب اور تبریز ایئرپورٹ پر بڑا حملہ

ایران کا اسرائیل پر جوابی بیلسٹک میزائل حملہ: تل ابیب میں متعدد عمارتوں کو نقصان، 40 افراد زخمی

ایران کا اسرائیل پر جوابی بیلسٹک میزائل حملہ: تل ابیب میں متعدد عمارتوں کو نقصان، کم از کم 30 افراد زخمی

ایران کا اسرائیل پر جوابی بیلسٹک میزائل حملہ: تل ابیب میں ہنگامی سائرن کی آوازیں اور عمارتوں کے قریب دھوئیں کے بادل

ایران کا اسرائیل پر جوابی میزائل حملہ: تل ابیب میں ہنگامی سائرن کی آوازیں اور عمارتوں کے قریب دھوئیں کے بادل

اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری، ایران کا اعلیٰ عسکری قیادت کی ہلاکتوں کے ’انتقام‘ کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو دھمکی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی