احد رضا میر اور دنانیر مبین کی شادی، مداح پرجوش


معروف اداکار احد رضا میر اور سوشل میڈیا شخصیت دنانیر مبین کی حالیہ بیرونِ ملک مصروفیات نے سوشل میڈیا پر قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا ہے، جہاں ان کی ایک ساتھ موجودگی کی تصاویر زیرِ گردش ہیں۔ اطلاعات کے مطابق احد رضا میر حالیہ دنوں امریکہ میں اپنے خاندان کے ساتھ موجود تھے، جہاں وہ ایک قریبی رشتہ دار کی شادی میں شریک ہوئے۔اسی شادی میں دنانیر مبین بھی اپنی والدہ اور بہن کے ہمراہ شریک ہوئیں، جس کے بعد دونوں خاندانوں کی ایک ساتھ لی گئی تصاویر نے مداحوں کی توجہ حاصل کی۔سوشل میڈیا پر گفتگو اس وقت مزید تیز ہو گئی جب کیلیفورنیا کے ساحل پر ایک ریسٹورنٹ میں احد اور دنانیر کی ایک تصویر وائرل ہوئی، جس میں دونوں کو ایک ہی میز پر لنچ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔اگرچہ تصویر واضح نہیں تھی، لیکن صارفین نے فوراً دونوں کو شناخت کرتے ہوئے مختلف تبصرے اور قیاس آرائیاں شروع کر دیں۔یہ دونوں ستارے اپنی آن اسکرین کیمسٹری کے لیے بھی مشہور ہیں، خصوصاً ڈرامہ ”میم سے محبت“ میں ان کی جوڑی کو فینز نے بہت پسند کیا تھا۔ دونوں کے درمیان کیمسٹری کی تعریف کرنے والے فینز اب ان کی حقیقی زندگی میں محبت کی توقعات لگا رہے ہیں۔ایک صارف نے تو یہ تک کہہ دیا کہ ’’احد رضا میر کو چاہیے کہ وہ دنانیر سے شادی کر لیں، دونوں کی جوڑی بہت پیاری لگتی ہے۔‘‘ایک اور صارف نے لکھا، ’’احد رضا میر اور رمشا خان کی جوڑی سے کہیں زیادہ اچھے دنانیر کے ساتھ لگتے ہیں، شادی کر لو بھائی۔‘‘اب سوال یہ ہے کہ کیا یہ دونوں ستارے واقعی ایک دوسرے کے قریب ہیں یا یہ صرف سوشل میڈیا کی افواہیں ہیں؟چاہے یہ افواہیں سچ ہوں یا جھوٹ، مگر دنانیر اور احد رضا میر کی جوڑی کو دیکھ کر ان کے فینز کی توقعات بڑھ چکی ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

خود کو کاجول کی بیٹی سمجھ رہی ہے۔۔ ندا یاسر کی بیٹی کے ساتھ ویڈیو کے چرچے ! لوگوں نے گھمنڈی کیوں قرار دے دیا؟

نادیہ خان نے اداکار علی رضا کو تنقید کا نشانہ کیوں بنایا؟ وجہ سامنے آگئی

لنگر بھی کیمرے کے سامنے بانٹنا ہے۔۔ ریشم اور میرا کی غریبوں میں کھانا بانٹتے ویڈیو ! لوگ پھر بھی تنقید سے باز نہ آئے

سوتن کو بد دعا نہیں دی بلکہ۔۔ شادی کے 18 برس بعد شوہر کی دوسری شادی ! سلمیٰ طفر کی زندگی کے ان کہے دکھ

آپکو گھر والوں نے تمیز نہیں سکھائی تو۔۔ محلے والے عورت بنا ڈالا ! نادیہ خان نے تنقید کرنے والوں کو کیا دھمکی دے دی؟ ویڈیو

بیبی آئل، منشیات سے بھرا گوچی بیگ اور ’وفاداری کا امتحان‘: امریکی گلوکار ’ڈڈی‘ کی سیکس پارٹیوں میں ان کے عملے نے کیا کچھ دیکھا

اداکارہ زارا ترین کا یکطرفہ محبت سے متعلق بڑا انکشاف

کیا آپ ان دو کیوٹ سی بہنوں کو پہچان سکتے ہیں؟ کون جانتا تھا بڑی ہو کر اتنی بڑی اداکارہ بنیں گی

جنات نے ثاقب ثمیر کو کیا پیغام دیا؟ اداکار کا خوفناک انکشاف

پاک بھارت کشیدگی پر ماہرہ خان کا ردعمل سامنے آگیا

بھارت میں فنکاروں کے اکاؤنٹس بلاک ہونے پر ماہرہ خان نے کیا کہا؟

ہانیہ عامر کے ساتھ فلم، دلجیت دوسانجھ کو ’بارڈر ٹو‘ سے واقعی نکال دیا گیا؟

میری توبہ جو آئندہ.. سونا لاد کر گھومنے والے کاشف ضمیر نے پولیس کے سامنے کان پکڑ لیے ! ویڈیو

جس گانے سے مشہور ہوئی وہ اب۔۔ مفتی طارق مسعود بھی شیفالی جریوالا کی اچانک موت پر بول پڑے ! بیان میں کیا کہا؟

لینس نہیں لگائے، قدرتی خوبصورتی ہے۔۔ شادی میں کتنے کروڑ خرچ کیے؟ حسین ترین نے ٹرولرز سے اپیل کردی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی