
مُلک میں قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے کے مطابق 26 جون سے نو جولائی تک مُلک بھر میں مون سون کی بارشوں کی وجہ سے 87 افراد ہلاک جبکہ 149 زخمی ہوئے ہیںیوکرین کے دارالحکومت کیئو میں ایک تازہ ترین روسی ڈرون حملے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوئے ہیںپاکستان کے سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے انڈین صحافی کرن تھاپر کو ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان پہلگام حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والے گروپ کے خلاف انڈیا سے تعاون کے لیے تیار ہے اور انڈیا کو بھی بی ایل اے اور مجید گروپ کے خلاف پاکستان سے تعاون کرنا ہوگا۔انڈیا کے چیف آف ڈیفنس سٹاف (سی ڈی ایس) جنرل انیل چوہان نے کہا ہے کہ چین، پاکستان اور بنگلہ دیش کا اتحاد انڈیا کے استحکام اور سلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہے۔ ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران چھ افراد ہلاک