صحرائے تھر، سانپ کے ڈسنے کے 200 سے زائد واقعات رپورٹ


محکمہ صحت کے مطابق تھرپارکر میں رواں ماہ کے دوران 200 کے قریب افراد کو سانپوں نے ڈس لیا جنہیں علاج کے لیے اسپتالوں میں لایا گیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق سانپ کے زہر کو ذائل کرنے کے لیے اینٹی اسنیک وینم انجیکشن استعمال کیا گیا ، جو ایک مریض پر کم سے کم 7 سے 10 کی تعداد میں استعمال کی جاتی ہے۔ صحرائے تھر کے جنگلات میں سانپوں کی 10 سے زائد اقسام موجود ہیں، جن میں نیورو ٹاکسک اور مسکولو ٹاکسک سب سے خطرناک ہیں۔ بارشوں کے بعد سانپوں کی افزائش کے دن ہوتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں بلوں سے باہر آنے کے ساتھ ساتھ اپنا زہر بھی جسم سے خارج کرنا ہوتا ہے۔ قدرتی طور پر سانپوں کی افزائش کا یہ مرحلہ ہر جاندار کے لیے خطرہ کا باعث بنتا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ہنگو میں فائرنگ کے تبادلے میں ضلعی پولیس افسر سمیت تین اہلکار زخمی، نو شدت پسند ہلاک

رفال سمیت پانچ انڈین جنگی طیارے ’گرانے جانے‘ کے دعویٰ پر بی بی سی ویریفائی کا تجزیہ اور بھٹنڈہ کے یوٹیوبر کی کہانی

’پاکستان اور انڈیا کی جنگ کے دوران پانچ طیارے گرائے گئے‘: امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ اور کانگریس کا مودی سے سوال

ایک کمپنی کا سربراہ جسے میوزک کنسرٹ کے دوران ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معطل کر دیا گیا

صحرائے تھر، سانپ کے ڈسنے کے 200 سے زائد واقعات رپورٹ

کراچی میں مون سون کے تیسرے اسپیل کی انٹری، بارش متوقع

کراچی میں آج تاجر اور ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشنز کی جانب سے کامیاب ہڑتال, مطالبات نہ مانے تو ہر ہفتے ہڑتال کرینگے، تاجر

توہینِ مذہب کے مقدمات درج کروانے والا مبینہ گینگ اور ’ایمان‘ نامی پُراسرار کردار: اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے میں کیا ہے؟

توہینِ مذہب کے مقدمات درج کروانے والا مبینہ گینگ اور 'ایمان' نامی پُراسرار کردار: اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے میں کیا ہے؟

سانپ پکڑنے کے ماہر کی لاپرواہی اور موت: ’کوبرا کا زہر آہستہ آہستہ اثر کرتا ہے‘

بلوچستان، کوئٹہ جبل نور کے قریب دھماکا، میجر محمد انور کاکڑ شہید ، آئی ایس پی آر

آلو جو کسانوں کی قسمت بدل رہے ہیں: انڈیا ’فرنچ فرائز سپر پاور‘ کیسے بنا؟

گورنرسندھ کو حیدرآباد کی مارکیٹ میں دیکھ کرشہریوں کا خوشی کا اظہار

کراچی، نبی بخش کے علاقے میں تیسری منزل کا چھجا گرگیا، بچی سمیت 3 زخمی

روسی فوجیوں کو قتل کرو اور پوائنٹس کماؤ: یوکرین کی نئی سکیم جس نے خون ریز جنگ کو کسی گیم میں تبدیل کر دیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی