خیبر پختونخوا ، 20 تا 25 جولائی مزید بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ وسیلاب کا خدشہ ، الرٹ جاری


خیبرپختونخوا میں 20 تا25 جولائی مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے، جس سے صوبہ بھر کے متعدد علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ و سیلاب کا خدشہ ظالر کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات پاکستان نے خیبر پختو نخوا میں 20 تا25 جولائی مزید بارشوں کی پیشگوئی ، اور مون سون کے نئے سپیل کے تحت تیزہواں اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کیا ہے. ریجنل میٹ آفس پشاور کے مطابق مون سون کا نیا سسٹم صوبے میں داخل ہو رہا ہے، جس کے ساتھ مغربی ہوا کا ایک سلسلہ بھی شامل ہوگا جو بارشوں کو مزید شدید بنا سکتا ہے۔محکمہ موسمیات نے جن اضلاع میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے ان میں ہری پور، ایبٹ آباد ، مانسہرہ، چترال ، دیر، سوات، بونیر، مالاکنڈ، بٹگرام، شانگلہ، کوہستان، کولائی پالس کوہستان، تورغر، پشاور، مردان، صوابی، نوشہرہ، چارسدہ، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، کرم، کوہاٹ، ہنگو، بنوں، کرک، لکی مروت ، ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک ، شمالی و جنوبی وزیرستان شامل ہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ شدید موسمی صورتحال کے سبب شہری علاقوں میں سیلابی صورتحال ، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور معمولات زندگی متاثر ہونے کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے نے اس حوالے سے تمام ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہائی الرٹ رہیں اور پیشگی حفاظتی اقدامات کو یقینی بنائیں۔ عوام اور سیاحوں کو بھی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ہنگو میں فائرنگ کے تبادلے میں ضلعی پولیس افسر سمیت تین اہلکار زخمی، نو شدت پسند ہلاک

رفال سمیت پانچ انڈین جنگی طیارے ’گرانے جانے‘ کے دعویٰ پر بی بی سی ویریفائی کا تجزیہ اور بھٹنڈہ کے یوٹیوبر کی کہانی

’پاکستان اور انڈیا کی جنگ کے دوران پانچ طیارے گرائے گئے‘: امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ اور کانگریس کا مودی سے سوال

ایک کمپنی کا سربراہ جسے میوزک کنسرٹ کے دوران ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معطل کر دیا گیا

صحرائے تھر، سانپ کے ڈسنے کے 200 سے زائد واقعات رپورٹ

کراچی میں مون سون کے تیسرے اسپیل کی انٹری، بارش متوقع

کراچی میں آج تاجر اور ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشنز کی جانب سے کامیاب ہڑتال, مطالبات نہ مانے تو ہر ہفتے ہڑتال کرینگے، تاجر

توہینِ مذہب کے مقدمات درج کروانے والا مبینہ گینگ اور ’ایمان‘ نامی پُراسرار کردار: اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے میں کیا ہے؟

توہینِ مذہب کے مقدمات درج کروانے والا مبینہ گینگ اور 'ایمان' نامی پُراسرار کردار: اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے میں کیا ہے؟

سانپ پکڑنے کے ماہر کی لاپرواہی اور موت: ’کوبرا کا زہر آہستہ آہستہ اثر کرتا ہے‘

بلوچستان، کوئٹہ جبل نور کے قریب دھماکا، میجر محمد انور کاکڑ شہید ، آئی ایس پی آر

آلو جو کسانوں کی قسمت بدل رہے ہیں: انڈیا ’فرنچ فرائز سپر پاور‘ کیسے بنا؟

گورنرسندھ کو حیدرآباد کی مارکیٹ میں دیکھ کرشہریوں کا خوشی کا اظہار

کراچی، نبی بخش کے علاقے میں تیسری منزل کا چھجا گرگیا، بچی سمیت 3 زخمی

روسی فوجیوں کو قتل کرو اور پوائنٹس کماؤ: یوکرین کی نئی سکیم جس نے خون ریز جنگ کو کسی گیم میں تبدیل کر دیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی