
شامی صدر کا سینکڑوں ہلاکتوں کے بعد سویدا میں فوری جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ضلع ہنگو میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن کے دوران ڈی پی او ہنگو محمد خالد سمیت تین اہلکار زخمی ہوئے جبکہ نو دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔پاکستان کے صوبے پنجاب میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے قائم ادارے پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ 20 سے 25 جولائی کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں اور آندھی کی پیشگوئی ہے۔امریکی ریاست لاس اینجلس میں ہجوم پر گاڑی چڑھانے کے واقعے میں کم سے کم 28 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ہنگو میں فائرنگ کے تبادلے میں ضلعی پولیس افسر سمیت تین اہلکار زخمی، نو شدت پسند ہلاک