بلوچستان، کوئٹہ جبل نور کے قریب دھماکا، میجر محمد انور کاکڑ شہید ، آئی ایس پی آر


بلوچستان ایک بار پھر بدامنی کی لپیٹ میں، کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر جبل نور کے قریب گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے میں میجر محمد انور کاکڑ شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق میجر محمد انور کاکڑ کا تعلق بلوچستان کے ضلع پشین سے تھا اور وہ اس وقت بلوچستان میں تعینات تھے، میجر انور کاکڑ نے "فتنہ الہندوستان" کے خلاف کئی اہم اور کامیاب آپریشنز میں حصہ لیا، شہید اپنے والدین، اہلیہ اور تین بیٹوں کو سوگوار چھوڑ گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارت، جو پہلے ہی پاکستان سے براہِ راست محاذ آرائی میں ذلت آمیز شکست کھا چکا ہے، اب دہشت گرد تنظیموں جیسے "فتنہ الہندوستان" کو فنڈنگ کر کے حملے کر رہا ہے۔ لیکن اس محاذ پر بھی بھارت کو شکست ہوگی، اور اس کے ناپاک عزائم ناکام ہوں گے۔ ادھر دھماکے کی ذمہ داری بلوچ لیبریشن آرمی نے قبول کرلی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پہلگام حملے کے بعد سیاحت اور کوہ پیمائی پر پابندیاں: انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر کے کوہ پیماؤں کے لیے جذباتی اور معاشی نقصان

ویتنام میں کشتی الٹنے کے نتیجے میں 34 سیاح ہلاک

میوزک کنسرٹ کے دوران ویڈیو وائرل ہونے کے بعد امریکی ٹیک کمپنی کے سربراہ مستعفی

ہنگو میں فائرنگ کے تبادلے میں ضلعی پولیس افسر سمیت تین اہلکار زخمی، نو شدت پسند ہلاک

رفال سمیت پانچ انڈین جنگی طیارے ’گرانے جانے‘ کے دعویٰ پر بی بی سی ویریفائی کا تجزیہ اور بھٹنڈہ کے یوٹیوبر کی کہانی

’پاکستان اور انڈیا کی جنگ کے دوران پانچ طیارے گرائے گئے‘: امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ اور کانگریس کا مودی سے سوال

ایک کمپنی کا سربراہ جسے میوزک کنسرٹ کے دوران ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معطل کر دیا گیا

صحرائے تھر، سانپ کے ڈسنے کے 200 سے زائد واقعات رپورٹ

کراچی میں مون سون کے تیسرے اسپیل کی انٹری، بارش متوقع

کراچی میں آج تاجر اور ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشنز کی جانب سے کامیاب ہڑتال, مطالبات نہ مانے تو ہر ہفتے ہڑتال کرینگے، تاجر

توہینِ مذہب کے مقدمات درج کروانے والا مبینہ گینگ اور ’ایمان‘ نامی پُراسرار کردار: اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے میں کیا ہے؟

توہینِ مذہب کے مقدمات درج کروانے والا مبینہ گینگ اور 'ایمان' نامی پُراسرار کردار: اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے میں کیا ہے؟

سانپ پکڑنے کے ماہر کی لاپرواہی اور موت: ’کوبرا کا زہر آہستہ آہستہ اثر کرتا ہے‘

بلوچستان، کوئٹہ جبل نور کے قریب دھماکا، میجر محمد انور کاکڑ شہید ، آئی ایس پی آر

آلو جو کسانوں کی قسمت بدل رہے ہیں: انڈیا ’فرنچ فرائز سپر پاور‘ کیسے بنا؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی