کراچی میں ٹریفک کا المناک حادثہ: واٹر ٹینکر کی ٹکر سے دو بچے جاں بحق ! شہریوں نے ٹینکر کو آگ لگا دی


کراچی کے علاقے ڈیفنس میں واقع کورنگی روڈ پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں دو کم عمر بچے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، واقعہ ڈیفنس تھانے کی حدود میں اس وقت پیش آیا جب تیز رفتاری سے آنے والے واٹر ٹینکر نے دو بچوں کو کچل دیا۔ دونوں بچے موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ حادثے کے بعد علاقے میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ مشتعل شہریوں نے حادثے کے ذمہ دار واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی، جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور فائربریگیڈ موقع پر پہنچے اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کی گئی۔ جاں بحق ہونے والے بچوں کی شناخت ایان شاہ ولد افضل شاہ اور توصیف شاہ ولد سہیل شاہ کے نام سے ہوئی ہے، دونوں کی عمریں تقریباً 12 سال بتائی جا رہی ہیں۔ لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

بلوچستان میں خاتون اور مرد کے قتل کی وائرل ویڈیو: ’واقعہ عید سے چند دن پہلے ہوا، ایک ملزم گرفتار ہو چکا ہے،‘ وزیرِ اعلیٰ

بلوچستان میں خاتون اور مرد کے قتل کی وائرل ویڈیو: ’واقعہ عید سے ایک دن پہلے ہوا، ایک ملزم گرفتار ہو چکا ہے،‘ وزیرِ اعلیٰ

بلوچستان میں مرد اور خاتون کے ’سفاکانہ قتل‘ کی مبینہ ویڈیو پر تحقیقات جاری: ’تعین کیا جا رہا ہے کہ ویڈیو کوئٹہ کی ہے یا مستونگ کی‘

فوجی صدر کا قاتل غدار یا انقلابی؟ جب ایک انٹیلیجنس سربراہ کو پھانسی دیے جانے کے بعد بھی معاملہ سلجھ نہ سکا

خیبرپختونخوا اسمبلی حلف برداری کے بغیر ختم

اختر مینگل پر سفری پابندی۔۔ ایئرپورٹ پر آف لوڈ ! بی این پی نے حکومت سے کیا مطالبہ کردیا؟

پاکستان میں مبینہ ٹیکس فراڈ پر گرفتاری سمیت ایف بی آر کے وہ نئے اختیارات جن پر کاروباری افراد فکر مند ہیں

بلوچستان میں مرد و خاتون کے قتل کی ویڈیو وائرل، وزیر اعلیٰ بگٹی نے نوٹس لے لیا ! ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم

جنوبی وزیرستان سے سات پولیس اہلکار لاپتہ

کیا شاہد آفریدی کی وجہ سے انڈیا پاکستان کے درمیان ہونے والا لیجنڈز کا میچ منسوخ ہو گیا؟

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا مخصوص نشستوں کی حلف برداری کے خلاف پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ

گورنر خیبر پختونخوا نے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لے لیا

بلوچستان میں مرد و عورت کا لرزہ خیز قتل۔۔ واقعہ کب پیش آیا؟ ترجمان حکومت بلوچستان کے انکشافات

کراچی میں سانحہ قلات کے شہداء کو خراج عقیدت، بھارت و فتنۃ الہند کے خلاف نعرے

نوجوانوں کی تعلیمی ترقی کے لیے الخدمت کا بڑا قدم، ملک گیر پروگرام میں ہزاروں طلبہ مستفید

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی