پاکستان میں مون سون کے دوران 221 افراد ہلاک، این ڈی ایم اے کی لوگوں کو غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت


پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے وفاقی ادارےاین ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اب تک مون سون کے دوران 221 افراد ہلاک، 592 زخمی ہو چکے ہیںاین ڈی ایم اے نے لوگوں کو غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے گلگت بلتستان کے ضلع چلاس میں سیاحتی مقام پر سیلابی ریلے سے اب تک کم از کم چار افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جن میں ایک خاتون اور tتین مرد شامل ہیںریسیکو 1122 اور گلگت بلتستان حکومت کے مطابق کم از کم پندرہ کے قریب زخمی ہیں اور تیس سے زائد لاپتہ ہیںیوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ جنگ بندی کے لیے مذاکرات کا نیا دور بدھ کے روز استنبول میں ہو گا پاکستان میں مون سون کے دوران 221 افراد ہلاک، این ڈی ایم اے کی لوگوں کو غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

کراچی سے اغوا ہونے والا بچہ مسجد کے باہر بھیک مانگتے ہوئے کیسے ملا؟

آج کاروبار کا دن نہیں ہے‘، گلگت بلتستان کے ہوٹلوں اور گھروں کے دروازے کھول دیے گئے

شاہراہِ قراقرم اور بابوسر ٹاپ دونوں اطراف سے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مکمل طور پر بند

دریائے جہلم اور چناب میں سیلاب کا خدشہ، راولپنڈی اور گجرانوالہ ڈویژن میں اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

آج کاروبار کا دن نہیں ہے‘، گلگت بلتستان کے مقامی ہوٹلوں اور گھروں کے دروازے کھول دیے گئے

’خواتین اور بچوں کو نہ نکالا جا سکا‘، بابوسر میں عینی شاہدین نے کیا دیکھا

ڈی ایچ اے اسلام آباد میں سیلاب سے بہہ جانے والی کار: شہروں میں ’اربن فلڈنگ‘ کے چار خطرات اور ان سے بچاؤ کا طریقہ

اسلام آباد میں موسلادھار بارش، باپ بیٹی برساتی نالے میں بہہ گئے

لائیو: خاتون و مرد قتل کیس، بلوچستان ہائیکورٹ آج سماعت کرے گی

پاکستان میں بنی مزید گاڑیوں کی جاپان برآمد، سنگِ میل یا رسمی کارروائی؟

گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلوف الرٹ، پاکستان کے کئی شہروں میں تیز بارشوں کی پیشگوئی

راولپنڈی اور گوجرانوالہ ڈویژن میں اربن فلڈنگ کا خدشہ، جہلم اور چناب میں نچلے سے درمیانے درجے کے سیلاب کا الرٹ

’ہر طرف چیخ و پکار تھی‘: بابوسر ٹاپ کے قریب سیلابی ریلے سے تباہی، چار سیاحوں سمیت پانچ افراد ہلاک

’دہشتگردوں کے ساتھ سیلفی بنانا جرم ہے‘: حکومتِ بلوچستان کو یہ اشتہار دینے کی ضرورت کیوں پڑی؟

گلگت بلتستان: بابو سر میں 200 سیاحوں کو بچا لیا گیا، لاپتہ افراد کی تلاش جاری

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی