استنبول مذاکرات کے حوالے سے پاکستان نے افغان طالبان کے گمراہ کن بیان کو مسترد کر دیا


پاکستان نے افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے بیان کو مسترد کر دیا ہے اور اسے گمراہ کن قرار دیا ہے۔ وزارت اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو افغان ترجمان نے توڑ مروڑ کر پیش کیا۔ وزارت کا کہنا ہے کہ پاکستان نے افغان سرزمین پر موجود دہشت گردوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا اور افغان فریق کے دعوے پر فوری طور پر تحویل کی پیشکش بھی کی۔ پاکستان کا مؤقف واضح مستقل اور ریکارڈ پر موجود ہے اور افغانستان کی جانب سے کئے گئے جھوٹے دعوے حقائق کے منافی ہیں۔ Pakistan rejects deliberate twisting of facts attributed to Afghan spokesperson regarding Istanbul talks.Pakistan had demanded that terrorists in Afghanistan posing a threat to Pakistan be controlled or arrested.When the Afghan side said that they were Pakistani nationals, pic.twitter.com/m8fvr29HXK— Ministry of Information & Broadcasting (@MoIB_Official) November 1, 2025 وزارت اطلاعات نے واضح کیا کہ دہشت گردوں کی حوالگی سرحدی انٹری پوائنٹس سے ممکن ہے اور کسی بھی متضاد دعوے کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان نے کہا کہ اس کے مؤقف کو غلط انداز میں پیش کرنا ناقابل قبول ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت اطلاعات نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ پاکستان افغان ترجمان کے بیان کو مسترد کرتا ہے اور استنبول مذاکرات کے حوالے سے حقائق کو صحیح طور پر عوام کے سامنے پیش کرنے پر زور دیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

بلوچستان بار کونسل کے انتخابات: پروفیشنل پینل 6، انڈیپنڈنٹ پینل 2 نشستوں پر کامیاب

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شوہر سمیت ایئرپورٹ سے گرفتار

اسلام آباد بار کونسل انتخابات: غیر سرکاری نتائج کا اعلان

صحافیوں کو تشدد، دھمکیوں کے ذریعے خاموش کرنا جمہوریت پر حملہ ہے، بلاول بھٹو زرداری

آزاد، باخبر اور ذمہ دار صحافت کسی بھی جمہوری معاشرے کی بنیاد ہے، وزیراعظم

نو تعینات ڈی جی این سی سی آئی اے نے افسران کی کارکردگی رپورٹ طلب کرلی

راولپنڈی میں سیف سٹی منصوبے کا آخری مرحلہ، یکم جنوری 2026 سے ای چالان کا آغاز متوقع

پشاور، سی ٹی ڈی تھانے میں بارودی مواد پھٹنے سے دھماکا، ایک اہلکار جاں بحق، 2 زخمی

تیزی سے وزن کم کرنے والی خطرناک گولی ’مالیکیول‘ جس نے کئی نوجوانوں کو ہسپتال پہنچا دیا

’ہاں ہم چاند پر جا چکے ہیں، چھ بار‘: چاند پر انسان کے اترنے کو کِم کارڈیشیئن کی جانب سے دھوکہ قرار دینے پر ناسا کا جواب

اینڈریو سے ’شہزادے‘ کا خطاب واپس لیے جانے کے بعد ان کی سابقہ اہلیہ اور بیٹیوں کا مستقبل کیا ہو گا؟

عالمی درجہ بندی میں انڈیا کے پاسپورٹ کی مسلسل گرواٹ، وجوہات کیا ہیں؟

جب سعودی عرب میں ایک بادشاہ سے اقتدار چھین کر شہزادے کے سپرد کیا گیا

پاکستان کا سرحد پار دہشت گردی کیخلاف فیصلہ کن اقدامات جاری رکھنے کا عزم

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی