نو تعینات ڈی جی این سی سی آئی اے نے افسران کی کارکردگی رپورٹ طلب کرلی


نیشنل کرائم اینڈ کرپشن انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کے نو تعینات ڈائریکٹر جنرل نے ادارے میں تعینات گریڈ 14 سے 19 تک کے افسران کی گزشتہ پانچ سالہ کارکردگی رپورٹس طلب کرلی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی نے واضح ہدایات جاری کی ہیں کہ رپورٹ میں افسران کی فیلڈ کارکردگی کے ساتھ ساتھ مالی شفافیت، زیر التواء انکوائریز، اور دورانِ ملازمت حاصل کیے گئے اثاثوں کی تفصیلات بھی شامل کی جائیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد ادارے میں احتساب اور شفافیت کو فروغ دینا ہے تاکہ معلوم کیا جا سکے کہ "کس نے کتنا مال بنایا" اور کس افسر نے اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں دیانتداری سے ادا کیں۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی مرحلے میں رپورٹ جمع کرانے کی آخری تاریخ آئندہ ہفتے مقرر کی گئی ہے، جس کے بعد افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کارکردگی اور مالی ریکارڈ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

زیبرا کے جسم پر سیاہ اور سفید رنگ کی دھاریں کیوں ہوتی ہیں؟

پی ٹی آئی کو ’مشکل وقت میں‘ چھوڑنے والے رہنما عمران خان کی رہائی کے لیے سرگرم: ’سیاسی درجہ حرارت کم کرنا ہوگا‘

’مسئلہ بابر اعظم میں نہیں، مبصرین کے شور میں ہے‘

پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

بلوچستان بار کونسل کے انتخابات: پروفیشنل پینل 6، انڈیپنڈنٹ پینل 2 نشستوں پر کامیاب

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شوہر سمیت ایئرپورٹ سے گرفتار

پاکستانی ڈراموں میں کزن میرج: ’کہانی چچا، خالہ کی بیٹی سے شادی کے گرد کیوں گھومتی رہتی ہے؟‘

اسلام آباد بار کونسل انتخابات: غیر سرکاری نتائج کا اعلان

صحافیوں کو تشدد، دھمکیوں کے ذریعے خاموش کرنا جمہوریت پر حملہ ہے، بلاول بھٹو زرداری

آزاد، باخبر اور ذمہ دار صحافت کسی بھی جمہوری معاشرے کی بنیاد ہے، وزیراعظم

نو تعینات ڈی جی این سی سی آئی اے نے افسران کی کارکردگی رپورٹ طلب کرلی

راولپنڈی میں سیف سٹی منصوبے کا آخری مرحلہ، یکم جنوری 2026 سے ای چالان کا آغاز متوقع

فواد چوہدری سمیت پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرنے والے رہنماؤں نے ’اچانک‘ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کیوں کی؟

پشاور، سی ٹی ڈی تھانے میں بارودی مواد پھٹنے سے دھماکا، ایک اہلکار جاں بحق، 2 زخمی

تیزی سے وزن کم کرنے والی خطرناک گولی ’مالیکیول‘ جس نے کئی نوجوانوں کو ہسپتال پہنچا دیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی